*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!
❤سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤
❤چاہت ہے آپ سے اس میں میرا کیا قصور❤
:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖
کہی پے ضپط کرتا ہوں کہی پے بول دیتا ہوں
جو تعلق بوجھ بن جائے تو اسکو چھوڑ دیتا ہوں ___✌💔
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"💞💞💞💞
خاموشیاں جن کو اچھی لگ جائیں وہ بولا نہیں کرتے 
کچلنے کا ھنر بھی رکھیں صاحب
سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا،
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!! باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!! 💔✌💔
جب تک دل ایک تھا محبت بھی ایک تھی✌😂😂🤣
💔💔
اب دل ٹوٹ گیا ہے ،جتنے ٹکڑے اتنی محبتیں🙈🤣😜
:اب تو شائد ہی مجھ سے محبت کرے کوئی
😞
میری آنکھوں میں تم صاف نظر آتے ہو
😔😢
محبت نے بغاوت کی اجازت ہی نہیں دی ورنہ.....تم کو تو ہم،"ضبط" سے لیکر "مکافات" تک کے معنی سمجھاتے...
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے💕
ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا ___ سکندر نہیں ہوتا

ﺍَﻟّٰﮭُﻢَّ ﺻَﻠِّﯽ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَﻋَﻠٰﯽ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﮐَﻤﺎَ ﺻَﻠَّﻴﺖَ ﻋَﻠٰﯽ ﺍِﺑْﺮَﺍﮬِﻴﻢَ ﻭَﻋَﻠٰﯽ ﺁﻝِ ﺍِﺑْﺮَﺍﮬِﻴﻢَ ﺍِﻧَّﻚَ ﺣَﻤِﻴﺪُ ﻣَّﺠِﻴﺪُُ - 💕 💕 ﺍَﻟَّﮭُﻢَّ ﺑَﺎﺭِﻙ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﻋَﻠٰﯽ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﮐَﻤَﺎ ﺑَﺎﺭَﮐﺖَ ﻋَﻠٰﯽ ﺍِﺑﺮَﺍﮬِﻴﻢَ ﻭَﻋَﻠٰﯽ ﺁﻝِ ﺍِﺑﺮَﺍﮬِﻴﻢَ ﺍِﻧَّﻚَ ﺣَﻤِﻴﺪُ ﻣَّﺠِﻴﺪُ ☁ 🌻 ☁ 🌷 ☁
میری تکلیف پہ اس کی چشم نم ہو..🙂 دل ایسے محبت کے فسانے چاہتا ہے..💔
میں تو اس وجہ سے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تم سے گلہ کچھ بھی نہیں .
_ایک چُپ میں ہزار سُکھ پائے_
_تھک گیا تھا میں شور کر کر کے_
غم دے کر دلاسے کیسے ¿
یہ تسلی یہ تماشے کیسے 🙂💔
کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤
توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔۔💔
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے
جب تک وہ ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain