مرشد اُن سے کہنا اُن کی یاد آتی ہے
مرشد یہ بھی کہنا کہ میں رو پڑتا ہوں !!😭💔
جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو
اس طرح مجھے پریشان کرتے ہو
پوچھتے ہو کیا چاہیے تمہیں
جواب خود ہو پھر بھی سوال کرتے ہو
💖💔💖
ایک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ۔۔میرا کھلنا بھی مرجانا بھی 💔🍁😒
❤سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤
❤چاہت ہے آپ سے اس میں میرا کیا قصور❤
کہی پے ضپط کرتا ہوں کہی پے بول دیتا ہوں
جو تعلق بوجھ بن جائے تو اسکو چھوڑ دیتا ہوں ___✌
ہو سکے تو آجاؤ تھوڑی___دیر #نظر کے سامنے
تیرا #دیدار پانے کو ہم بڑے #بے_قرار بیٹھے ہیں💞
تیری ناراضگی_________واجب ہے۔ ۔ ۔
میں بھی خُود سے خُوش نہیں ہوں آج کل
💔
تُمہیں کیا خَبر ؟______ہماری مُحبّت کی انتہا 😊
ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے💖😘
کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے
ہم تو اس موڑ پہ آ پہنچے ہیں محبت میں جہاں
دل کسی اور کو چاہے ______ تو گناہ ہوتا ہے.

کیا خبر کہ ہم تیری آرزو میں ہی🥀
خاک چھانتے ہوۓ خاک ہو جائیں🖤
چلے آؤ عزرائیل اب تھک گۓ ہیں اب ہو جاۓ "اِناَّللّہ واِناَّاِلَیہ راجِعونَ😭🥀
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤ جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤ 
جب یقین ٹوٹتا ہے تو زبان خاموش ہو جاتی ہے 
ہم جیسے لوگ فریموں میں رکھے جاتے ھیں
ہمارے واسطے کوئی بھی دل بنا ھی نھیں۔۔۔
💖
محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا... شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔
خــــــــــیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشــــــــتہ ہو ہر شــــــــخص اپنا ہو جائے سوال ہی پـــــــــیدا نـــــہیں ہو تا.💯🔥
ایک رب راضی رھے
دنیا تو ویسے بھی
کسی کی نھیں
بِچھڑنے والے تیری باقِیات میں شامل
وہ ایک ہجر کا آنسو، وہ ایک شام کا دُکھ!
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ
🔥 مرشد 🔥
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ
اپنے حالات سے میں صلح تو کرلوں لیکن
مجھ میں روپوش جو اک شخص ہے مر جائے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain