Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

میں نے اُس کے بدلے لہجے کی
وضاحت پوچھی تو.......
وہ کچھ دیر خاموش رہی
پھر مسکرا کے بولی
’’پاگل‘‘
جب لہجے بدل جائیں
تو وضاحتیں کیسی۔.g6

Prince-Ali-007
 

خود کو تجھ پہ میں وار دیتا ہوں
تیرا صدقہ اُتار دیتا ہوں
جیسے کچھ بھی نہیں ہے کرنے کو
وقت ایسے گزار دیتا ہو .i6

Prince-Ali-007
 

عُمر بھر کا سوگ و ماتم رائیگانی ہی سہی
زندگی اپنی سفر کی اِک کہانی ہی سہی
اُلجھنیں ابدی سُکُوں کا پیش خیمہ ہی تو ہیں
سچ نہیں ہے تو چلو یہ خُوشگمانی ہی سہی

Prince-Ali-007
 

کہی پے ضپط کرتا ہوں کہی پے بول دیتا ہوں
جو تعلق بوجھ بن جائے تو اسکو چھوڑ دیتا ہوں ___✌🤘

Prince-Ali-007
 

میں دل کی کرچیاں لے کر کہاں در در پھروں تنہا
دل اگر ٹوٹ جائے تو خود ہی جوڑ لیتا ہوں

Prince-Ali-007
 

تُو خوش نہیں کہ تجھ پہ خدا مہربان ھے
تُو خوش نہیں کہ ہم تیرے حصے میں آ گئے!!
😔

Prince-Ali-007
 

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌

Prince-Ali-007
 

تیری ناراضگی_________واجب ہے۔ ۔ ۔
میں بھی خُود سے خُوش نہیں ہوں آج کل
💔

Prince-Ali-007
 

محبت ہار کے جینا بہت دشوار ہے @ جی 💔👈👰
اسے بس اتنا کہہ دینا بھرم توڑا نہیں کرتے👈😭⛔😥

Prince-Ali-007
 

کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے
ہم تو اس موڑ پہ آ پہنچے ہیں محبت میں جہاں
دل کسی اور کو چاہے ______ تو گناہ ہوتا ہے.
Bye

Prince-Ali-007
 

درد مندوں سے نہ پوچھو کہ کِدھر بیٹھ گئے
تیری مجلس میں غنیمت ہے جِدھر بیٹھ گئے🙏

Prince-Ali-007
 

ہماری_پہچان_تو_آگ_کی_طرح_ہے__...❤💚
👈جہاں_سے_گزرتے_ہیں_لوگ_جل_جاتے_ہیں...💚💙

Prince-Ali-007
 

لگا کر آگ سینے میں کہاں تم چلے ہو ابھی تو راکھ اڑنے میں تماشا اور بھی ہو گا 🔥🔥

Prince-Ali-007
 

ٹوٹ کر چاہا تھا کسی کو__________اس نے بھی توڑ کر رکھ دیا .i5

Prince-Ali-007
 

تُم دُور ہوئے تو ، یہ جانا میں نے
خُدا دُور تھا ، جب تُم قریب تھے
🙄

Prince-Ali-007
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕.i6

Prince-Ali-007
 

ہم نے کیا چاند کہہ دیا .a1
تم تو آسمان پر ہی ٹک گۓ 🙂🔥

Prince-Ali-007
 

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤.i5

Prince-Ali-007
 

کبھی جب میں نهیں هوں گا
تمهیں وه سب یاد آۓ گا......!!🍃🔥
❤️ 👌

Prince-Ali-007
 

ہر چیز تمہاری لوٹا دی
ہم لے کے نہیں کچھ ساتھ چلے
پھر دوش نہ دینا اے لوگوں
ہم دیکھ لو خالی ہاتھ چلے
یہ راہ اکیلے کاٹی ہے
یہاں ساتھ نہ کوئی یار چلا
اُس پار ناجانے کیا پائیں
اس پار تو سب کچھ ہار چلے...!.i5