Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

"بےکار ہے وہ ہر تعلق جس میں احساس نہ ہو"!🌸❤
_______💕💯

Prince-Ali-007
 

بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔
💔

Prince-Ali-007
 

عَارضی تعلُقات ...!!!
اِحساسات کی تُوہین ہیں...!!!
🔥

Prince-Ali-007
 

وہ تو ہم سے بات بھی نہیں کرتا_🍁
اور ہم اظہارمحبت کا سوچ رہے ہیں_🔥

Prince-Ali-007
 

اپنا ماضی، اپنا گریبان، اور اپنا ضمیر
سبق لینے کے لیے بہترین جگہوں میں سے ہے__
💖 _آئینه دل

Prince-Ali-007
 

غم دے کر دلاسے کیسے ¿
یہ تسلی یہ تماشے کیسے 🙂💔

Prince-Ali-007
 

"فانى دُنیا __ عارضى بسیرا.🍀🌸
سب خدا کا کچھ نہیں میرا"!❤✌
_______💕💯

Prince-Ali-007
 

مغرور جو کہتی ہے___تو کہتی رہے دنیا
ہم مُڑ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے🔥

Prince-Ali-007
 

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌

Prince-Ali-007
 

ہر گمشدہ چیز وہاں سے ہی ملتی ہے جہاں وہ کھوئی ہو، سوائے اعتبار کے جہاں سے کھو جائے پھر کبھی وہاں سے نہیں ملتا۔۔۔۔♡
.i5

Prince-Ali-007
 

انتظار اس کا ۔۔۔۔ مقدر میں ہے جیؔ،
سو ہم شام ہوتے ہی دیا دل کا جلا دیتے ہیں
🔥

Prince-Ali-007
 

💕۔۔۔۔۔﷽۔۔۔۔۔۔💕
💞اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💞
" دل دو چیزوں سے روشن اور آب دار ہوتا ہے:_
استغفار اور ذکرِ الہٰی ........!!
اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ہوتا ہے:
غفلت اور گناہ ...........!!!!

Prince-Ali-007
 

یاﷲ موت کے وقت
"لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ"
پڑھنا نصیب فرما آمین.
😔😔🙏

Prince-Ali-007
 

وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا •💜💫
"اور کافی ہے الله دوست اور کافی ہے الله مددگار۔" ✨❤💫

Prince-Ali-007
 

السلام عليكم!!
جمعہ مبارک❣️
مانگنا نہیں آتا تو صرف ہاتھ ہلا دیا کرو
وہ بند لبوں کی بولیاں بھی سنتا ہے ۔😇⁦♥️⁩ ✨

Prince-Ali-007
 

میرے ہم سُخن کا یہ حُکم تھا کہ کلام اُس سے میں کم کروں ...
میرے ہونٹ ایسے سِلے کہ پھر میری چُپ نے اس کو رُلادیا....
😔😚

Prince-Ali-007
 

ہر شخص ہے دُھول سے بنا
اور پھر اس میں ہی جا مِلا

Prince-Ali-007
 

ﺗﻢ ﮨﻮ ﮐﮧ ﻣﯿﺴّﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨوں_____!!!

Prince-Ali-007
 

مجھ کو شکوہ؟ وہ بھی تم سے؟ یہ میری اوقات نہیں.💖
یونہی بھیگ گئی تھی پلکیں، سچ مچ کوئی بات نہیں.🙏

Prince-Ali-007
 

صورت کوئی منانے کی نکلے تو کس طرح
وہ شوخ یوں خفا ھے کہ جیسے خفا نہیں😢💔