Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

روٹھنے کی اجازت ہے تمہیں___🥀🥀
.j5لیکن روٹھ کر جانے کی اجازت نہیں🔥
Aly .m5

Prince-Ali-007
 

تجھ کو پانے کی تمنامیں گزاری ہوتی✨
اک جاں اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی🥀⁦.m6

Prince-Ali-007
 

بڑی مشکل سے پایا ہے .i6
تمہیں اب کھو نہیں سکتے 😞
تمہارے تھے تمہارے ہیں .j1

Prince-Ali-007
 

تُمہیں کیا خَبر ؟______ہماری مُحبّت کی انتہا 😊
ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے😚😚😔

Prince-Ali-007
 

آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے ✔💯🙂💔

Prince-Ali-007
 

تیری ہر نظر اشارہ، تیری ہر ادا سہارا
کبھی دلبری نے لوٹا، کبھی بے رخی نے مارا

Prince-Ali-007
 

کبھی دیکھو گے کفن کی گرا کھول کر میرا چہرہ
😭😭😭
بند ہونگی وه آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتے تھے
💔💔💔

Prince-Ali-007
 

نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔۔۔۔❣
*اے عشق*
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔۔۔۔۔❣

Prince-Ali-007
 

دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا
غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا
تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا
کیونکہ بار بار کفن ہٹایا نہیں جاتا

Prince-Ali-007
 

جو جہاں بچهڑنا چاہے فی امان اللہ 😊💔

Prince-Ali-007
 

ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے
محبت تو نہ دے سکے آپ ایسا کیجئے زہر دیجئے

Prince-Ali-007
 

اس نے مجھ سے پوچھا "مفہوم غلط فہمی کیا ہے ؟
میں نے مسکرا کر کہا تم سے امیدِ وفا رکھنا 🙂💔

Prince-Ali-007
 

مجبور میں جب کوئی جدا ہوتا ہے 🤔
ضروری تو نہیں وہ بے وفا ہوتا ہے💔
دیکھ کر آپ کے انکھو میں آنسو😢
اکیلے میں آپ سے بھی زادہ روتا ہے 😭

Prince-Ali-007
 

ہم روز اداس ہوتی ہے 💔
اور شام گزر جاتے ہیں 😞
ایک دن شام اداس ہو گے 💯
اور ہم گزر جائیں گے 😢😔

Prince-Ali-007
 

اور پھر تیری بے رخی نے !!
صبر کرنا سیکھا دیا مجھے😌♥️

Prince-Ali-007
 

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو

Prince-Ali-007
 

ہیں نہ مجھے غلط فہمیاں!
تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا
💔

Prince-Ali-007
 

کُچھ لوگ اپنی ٹھوکر کو آزمائش، اور دوسروں کی ٹھوکر کو مکافاتِ عمل کا نام دیتے ھیں۔
_آئینه دل.i6

Prince-Ali-007
 

بہت اعلی تھا ظرف اس کا
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا🔥

Prince-Ali-007
 

جن کو ساتھ نہیں چلنا ہوتا وہ اکثر روٹھ جایا کرتے ہیں 💔🔥🖤