کہتے تو جو دل کیا چیز ہے جاں بھی لٹا دیں گے آج کہتے ہیں چھوڑدو ہاتھ میری عزت کا سوال ہے 
غم بھی دئیے تو یوں کہ نہ واپس لئے کبھی ان کے ہماری ذات پہ احسان ہی رہے 
کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔ 
آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم.🔥
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے💔
❣#اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں.
❣اس نےکہا محبت ہوجائے گئ❣ ❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣ ❣#اس_نے_کہا_تمہارا_ساتھ_کیا_ہے❣ ❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفا ہے ❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣ ❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئ ❣#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے❣
💔👉 Ali 👈💔
کیسے تصور کر لیں انہیں بھولنے کا ,,, جن کی یادوں سے ہماری سانسیں چلتی ہیں 
قصہ محبت اب نہ پوچھو ہم سے💔 ہم محبت کی دنیا سے وفات پاچکے ہیں💔
چیخـــــیں بھـــــی یہـــــاں غـــــور ســـــے سنتـــــا نہـــــیں کـــــوئـــــی،،، کـــــن لـــــوگـــــوں کـــــو_____تـــــم شعـــــر سنـــــانـــــے نکـــــل آئـــــے؟
پیار کے لیے دل، دل کے لیے آپ۔😍
آپ کے لیے ہم، ہمارے لیے آپ۔ ❤
Sweeto😘 👌❤✌
قصہء عشق آگے ہی نہ بڑھ سکا
ہم ان کا احترام ہی کرتے رہ گئے 💌💌💌❣️
😘 میری حسرت
" عشق " وہ ضِد ہے
" سائیاں "
جو اپنے آپ سے لگتی ہے 💖😚
👌💯
ﺍﺩﺍﺳﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺁﺧﺮﯼ ﺣﺪ ﮨﻮ
ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﻏﻢ ﺳﮩﻨﺎ
❌💔💔💔
:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖
ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے
❤
اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا
💔💔
❤ تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا ! ❤😚Aly 💖
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
Aly👑
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤
تیری ہر نظر اشارہ، تیری ہر ادا سہارا
کبھی دلبری نے لوٹا، کبھی بے رخی نے ماراAly💖🌹
ہم تمہیں کچھ کہہ نہ سکے
چلو آج وضاحت سے_______ اقرار کرتے ہیں
جسے تم روز دیکھتے ہو آئینے میں
اُسے ہم بہت پیار _________Aly______ کرتے ہیں✨💞
✨💞
کبھی جب میں نهیں هوں گا
تمهیں وه سب یاد آۓ گا......!!🍃🔥
❤️ Aly 😚👌
میری چاہتوں کا نور ہے وہ شخص،
کہیں نہ کہیں سے میرا ضرور ہے ۔💕"sweeto😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain