Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

خاموشی بے ___ وجہ نہیں ہے سائیں کچھ درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے .i6

Prince-Ali-007
 

جگر کے زخم ہی داستاں میں رنگ بھرتے ہیں ورنہ لفظ لکھنے سے کہاں تحریر بنتی ہے 😔

Prince-Ali-007
 

: اس نے مجھے چھوڑدیاتوکیاہوافرازؔ میں نے بھی توچھوڑاتھا سارا زمانہ اس کے لیے۔

Prince-Ali-007
 

کسی کے چلے جانے سے ذندگی رک تو نہیں جاتی مگر جینے کے انداز بدل جاتےہیں

Prince-Ali-007
 

دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں۔ 🌚🔥 💔😔

Prince-Ali-007
 

لوگ احساس کی روندی ہوئی گلیوں میں پھینک دیتے ہیں تعلق کو پرانا کرکے ✨•" _____💔🥀💯 ✔️

Prince-Ali-007
 

ضروری تو نہیں جینے کے لئے سہارا ہو ضروری تو نہیں ہم جٰن کے ہیں وہ ہمارا ہو کچھ کشتیاں ڈوب بھی جایا کرتیں ہیں ضروری تو نہیں ہر کشتی کا کنارہ ہو 😔

Prince-Ali-007
 

😓برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀
میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔

Prince-Ali-007
 

کب تک تیرے فریب کو اک حادثہ کہوں ؟؟ اے عشق تو نے میرا تماشہ بنا دیا!!! 💔😔

Prince-Ali-007
 

اک "ع" تھی پھر "ش"تھا💔 کچھ آگ تھی , کچھ راکھ تھی💔 اک دشت تھا اک بحر تھا💔 صحرا بھی تھا اور پیاس تھی💔 پھر اک خلا بے انت سا💔 اک بند گلی سا راستہ💔 ویرانیاں' تنہایاں💔 پھر "ق" تھا 💔 پھر سارا منظر راکھ تھا💔 سب خاک تھا💔 بس "عشق " تھا بس "عشق" تھا 💔 💔

Prince-Ali-007
 

کسی کو کھو دیا مسکرا کر کسی کے واسطے روۓ بہت ہیں!💔 😔

Prince-Ali-007
 

احساس ختم، اہمیت ختم
جناب!!
دل بھرا، اور رابطے ختم 🔥

Prince-Ali-007
 

اک وہ ظالم جو دل میں رہ کر بھی میرا نہ بن سکا اور دل وہ کافر جو مجھ میں رہ کر بھی اس کا ہو گیا 💔😔

Prince-Ali-007
 

دیکھنا ! ایک دن تم لوٹو گے__ مجھ سے بات کرنے کو ترسوگے__ اپنے منہ سے اپنے لیے سزا تجویز کروگے__ مگر میری زبان پہ خاموشی اور __ ہونٹوں پہ سکون بھری مسکراہٹ ہوگی__ شاید تب تک دیر ہو چکی ہو__ شاید میں چاہتے ہوۓ بھی تمہیں__ جواب نہ دے سکوں__ شاید میں تمہیں معاف نہ کرسکوں__ شاید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!🤫😔

Prince-Ali-007
 

کب تک ترستے رہیں گے تجھے پانے کی حسرت میں؟ دے کوئی ایسا زخم کہ میری سانس ٹوٹ جائے اور تیری جان چھوٹ جائے 😔

Prince-Ali-007
 

آج جواب بھی دینے کی نہیں فرصت کبھی سلام سے پہلے سلام کرتے تھے .i6

Prince-Ali-007
 

تیرے جانے کے بعد لہجے بدل گئے
مجھ سے
اخلاق روٹھ گیا تمیز دور ہو گئی💔
.i6

Prince-Ali-007
 

احساس ختم، اہمیت ختم
جناب!!
دل بھرا، اور رابطے ختم 🔥

Prince-Ali-007
 

ہمیں درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت۔ اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتھا کردی .i6

Prince-Ali-007
 

میں تلاش میں ہوں اس سکون کے_____ جسے اہل جہاں موت بھی کہتے ہیں!!!