Bhool Kr Bhi Agr Hum Se Koi Bhool Ho Gai To Us Bhool Ko Bhoola Dena Lekin Sirf Bhool Ko Bhoolana Kahin Humey Na Bhoola Dena
رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😥
ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں تیرے جانے کا غم زیادہ ہے
کبھی قیاس کبھی وہ گمان بدلے گا میں جانتا تھا وہ اپنا بیان بدلے گا میری آنکھوں میں بھی رہنا اسے قبول نہیں پوچھو وہ اور کتنے مکان بدلے گا
کتنا اذیت ناک لمحہ ہوتا ہے
جب اس شخص کو نظر انداز کرنا پڑے
جس سے بات کرنے کے لیے ہم مر رہے ہوں.
سائين 🙏🙏🙏
Fasley aisy bhi hon gay k kabhi socha na tha.. , . , . , . , . wo mere samney betha tha lekin mera na tha.. 😔
اگر معلوم ہوتا کہ عشق اتنا تڑپتا ہے تو ہم دل جوڑنے سے پہلے ہا تھ جوڑ لیتے 🙏😔
دوا کی تلاش میں رہا🥀دعا کو چھوڑ کر۔۔ میں چل نہ سکا دنیا میں خطاؤں کو چھوڑ کر۔۔🥀حیراں ہوں میں اپنی حسرتوں پر اقبال~۔ ہر چیز خدا سے مانگ لی مگر خدا کو چھوڑ کر😔🥀
تیرے جانے کے بعد لہجے بدل گئے
مجھ سے
اخلاق روٹھ گیا تمیز دور ہو گئی💔
"آپ میری اذیت کی وہ حد ہیں محترما
جسے میں سوچ کے آج بھی رو پڑتا ہوں..😭💔🥀

مجھے پسند نہیں تھی محبتوں میں کمی ۔۔۔!
میں لفظ بھی گنتا تھا اُسکی باتوں کے🙂💔
Pagal
کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں
انہیں تعلق تو ملتا ہے مگر محبت نہیں💔
#ali
تھوڑا مختلف ہی سہی لیکن اتنا بھی پچیدا نہیں مزاج ہمارا😔
جو سمجھ گیا پُر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھے تو مغرور ٹھہرے
Ali
خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتا ہوں ۔۔۔!!!💞
انا پرستی میں آ جاٶں تو چاند کو بھی نظر انداز کر دوں۔۔۔!!😊
Ali
ﺗُﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻋﺸﻖ ﮐﮩﺎﮞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺍ !!... ﯾﮧ ﻭﮦ ﺟﯿﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮨﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮔﺌﯽ !!!... ﺗُﻮ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺧﻮﺍﺏ___ ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ !!!... ﺗُﻮ ﻭﮦ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮔﺌﯽ 
کرے گا کوئی یاد تو ہم بھی کر لیں گے اسے یاد باقی اب ہماری عادت نہیں رہی مصروف لوگوں کو تنگ کرنے کی 😔😔
میں شکایت کیوں کروں یہ تو قسمت کی بات ہے تیری سوچ میں بھی میں نہیں مجھے لفط لفط میں تو یاد ہے 😔
اچھی یادیں آپ کی آنکھوں میں تبی نمی لاتی ہیں جب آپ کو یہ احساس ہو کہ آپ ان یادوں کو دوبارہ جی نہیں سکتے 
اک وہ ہیں جنہیں یاد نہیں قصہ ماضی اک ہم ہیں ابھی پہلی ملاقات نہیں بھولے 😔
وہ جا چکا ہے مجھ کو بھی معلوم ہے مگر!🔥💯
جس سمت وہ گیا ہے ادھر دیکھنے تو دو!!😰💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain