کبھی خود کو میری جگہ رکھ تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا 
اپنے ہی لوٹ لیتے ہیں ورنہ غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے 💔
حال مت پوچھو زندگی کا ہم سے حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا 😔
🌙۔ *کبھی کبھی اِنسان کو ... اپنے مخلصــــــــں ہونے پر بھی ... پچھتاوا ہونا شٌــروع ہـو جـاتـا ہــــــے .......!!!* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
منزلیں بھی اس کی تھی راستہ بھی اس کا تھا میں ہی ایک اکیلا تھا قافلہ بھی اس کا تھا
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے 
میں نبھاتا ہوں ہر تعلق کو جب تلک وہ سزا نہیں بنتا 💖
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے 
وجود اپنا نہ روح اپنی بس اک تماشہ ہے زندگی !!
عجب یہ چاہت کے مرحلے نہ جیت پائے نہ ہار پائے!!
#😌
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ 😔
میرا معیار نہیں مِلتا میں آوارہ نہیں پھرتا
مُجھے سوچ کہ کّھونا میں دوبارہ نہیں ملتا
ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا
بہت سدھرگیا ہوں صاحب 🔥
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے🥀😔
شکوے تو بہت تھے لیکن ،، 🎭🍂..
..
کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا ۔۔
#
🥀
قرب ہی کم ہے نہ دوری ہی زیادہ لیکن آج وہ ربط کا احساس کہاں ہے کہ جو تھا ♥️🥀🖤 😔
بیٹھے بٹھائے یوں کبھی آیا تیرا خیال""*
ہم لاکھ غمزدہ تھے، مگر مسکرا دیئے***
😘
😔😔😔
کچھ لوگ ریاضی کے سوالات کی طرح ہوتے ہیں ۔
حل طویل اور قیمت صفر🥀
😔😔😔
*یہ تیرا وہم ہے کہ ہم بھی تیری طرح نکلیں گے ❣️* ..!!
*وہ تیرا شہر ہو گا جہاں بےوفا بستے ہیں❣️* ..!!Ali
Aag Dil Me Lagi Jab wo khafa hue Mehsoos hua Tab, Jab wo Juda hue Kar ke wafa Kuch DE Na Sake wo Per Bahut Kuchh De Gaye Jb wo Bewafa hue.😔
Ye sangdilon ki duniya hai yahan sunta NAHI faryad koi Yahan hanste bhi hain log usi waqt jab hota hai barbad koi 😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain