Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

کوئی وفا کرے تو وفا کیجیے
نہ کرے تو دفع کیجیے...😊💕

Prince-Ali-007
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
.i6

Prince-Ali-007
 

"آپ میری اذیت کی وہ حد ہیں محترما
جسے میں سوچ کے آج بھی رو پڑتا ہوں..😭💔🥀
.i6

Prince-Ali-007
 

شدید پیاس تھی پھر بھی چھوا نہ پانی کو!!!
میں دیکھتا رہا_____دریا تیری روانی کو!!!
😔

Prince-Ali-007
 

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
.a1

Prince-Ali-007
 

کچھ اس طرح نظر انداز ہو گئے جیسے اضافی حرف تھے تیری زندگی کی کتاب میں .i6

Prince-Ali-007
 

پوچھا گیا !! "صبر جمیل" کسے کہتے ہیں ؟ جواب آیا !! جب تُم آزمائے جارہے ہو اور تمہارے لب پہ ہو شُکر الحمداللہ

Prince-Ali-007
 

مجھ کو شکوہ؟ وہ بھی تم سے؟ یہ میری اوقات نہیں.💖
یونہی بھیگ گئی تھی پلکیں، سچ مچ کوئی بات نہیں.🙏

Prince-Ali-007
 

کون خریدے گا 💎ہیروں کے دام تیرے 😭آنسو...
وہ جو 💔درد کا 🚛تاجر تھا شہر 🚗 چھوڑ گیا💔

Prince-Ali-007
 

شکوے تو بہت تھے لیکن ،، 🎭🍂..
..
کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا ۔۔
# 🥀

Prince-Ali-007
 

ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہی ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے😭

Prince-Ali-007
 

جب میرا ضبط ٹوٹ جائے گا،
میں تجھ سے
رابطہ کرنے کی کوشش بھی نہیں کروں گا ۔🙂💔

Prince-Ali-007
 

"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو...😘

Prince-Ali-007
 

لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️😘

Prince-Ali-007
 

For someone special
جانے وہ کیا لوگ تھے جن کو وفا کا پاس تھا!!!
دوسرے کے دل پہ کیا گزرے گی یہ احساس تھا!!
🙏💔😔

Prince-Ali-007
 

4 you
تجھے زندگی بھر یاد رکھنے کی قسم تو نہیں لی
پر تجھے ایک پل کے لیے بھول جانا بھی مشکل ہے💔😔

Prince-Ali-007
 

ہمارے پاس تو صرف تمھاری یادیں ہیں
محترمہ
زندگی اُسے مبارک ہو جس کے پاس تم ہو
💔
.i6

Prince-Ali-007
 

کبهی آؤ ___دستک دو میرے دل پر❤
محبت پہلے سے کم ہو تو شکایت کرنا
میرے دل میں اتر سکو ____تو شاید جان لو
کتنا مشکل ہے کسی سے خاموش محبت کرنا
.i6

Prince-Ali-007
 

آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛💔

Prince-Ali-007
 

اس نے ملنے کی بھی عجیب شرط رکھی ہے سوکھے پتوں پے چل کے آنا آہٹ کے بغیر .i5