Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

حال یہ ہے کہ تیری یاد میں گُم ہوں ایسے۔۔۔۔🖤🔥
سب کو میری___مجھ کو تیری پڑی رہتی ہے۔۔۔🥀😍

Prince-Ali-007
 

عین ممکن ہے کہ اس وقت تجھے میں نہ ملوں۔۔۔۔
جس وقت۔۔۔۔۔۔تجھے ساتھ نبھانا آئے ....

Beshak 💖💯
P  : Beshak 💖💯 - 
Turkish Celebs image
P  : اے محبت کے وکیلوں میرا سب کچھ رکھ لو مجھے بس اس کی یادوں سے رہائی چاہیے  - 
Prince-Ali-007
 

#تمنا ہے میرے من کی_____
ہر #پل ساتھ تمہارا ہو💖💞
جتنی بھی چلیں _________سانسیں
Aمیری ہر سانس پہ نام تمہارا ہو💖

.r1 offline bye .i6
P  : .r1 offline bye .i6 - 
Prince-Ali-007
 

تیری ناراضگی_________واجب ہے۔ ۔ ۔
میں بھی خُود سے خُوش نہیں ہوں آج کل
💔

Prince-Ali-007
 

-" عزت نفس بہت قیمتی شے ہے ۔ ۔ ۔ 💯🔥
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں ۔ ۔ ۔🥀💯

Prince-Ali-007
 

کون بنتا ہے کسی کا 🙃
تم اپنی ہی مِثال لے لو۔۔💔💯

Romantic Poetry image
P  : ❤️💔😘💯💯💯💯💯 - 
Prince-Ali-007
 

✌ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا ........✌
*دوست*💗♥
💔بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔.....i6

Romantic Poetry image
P  : قصہ محبت اب نہ پوچھو ہم سے ہم محبت کی دنیا سے وفات پا چکے ہیں .i6 - 
Prince-Ali-007
 

قصہ محبت اب نہ پوچھو ہم سے
ہم محبت کی دنیا سے وفات پا چکے ہیں
.a1

Prince-Ali-007
 

مرشد وقت لگے گا زخم بھرنے میں
مرشد آخری وار بہت....... گہرا تھا
.i6

Prince-Ali-007
 

میں جانے والوں کے پیچھے بھاگنے کی قائل ہی نہیں
روٹھے ہوئے لوگوں کو تاحیات جدائی مبارک 🥀🥀🥀🥀

Prince-Ali-007
 

#لازم تو نہیں کہ تجھے,,آنکھوں سے ھی #دیکھیں__
#تیرا تصور تیرے دیدار سے ___کم نہیں #ھے__💔

Prince-Ali-007
 

غیروں کی بات اور ھے___آخر وہ غیر ہیں..!!!
اپنا بنا کے آپ تو_________رسوا نہ کیجیئے.....
.i6

Prince-Ali-007
 

💕محبت روٹھ جاۓ تو ......اسے بانہوں میں لے لینا 😘
🙈بہت ہی پاس کر کے تم ۔۔۔۔۔۔۔ اسے جانے نہیں دینا 💋
😓وہ دامن چھڑاۓ تو ۔۔۔۔۔۔۔ اسے قسم دے دینا 💜
❤دلوں کے معاملوں میں تو ۔۔۔۔۔۔ خطائیں ہو جاتی ہیں ❤
😘تم ان خطاؤں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہانہ مت بنا لینا 😏
😘محبت روتھ جاۓ تو ۔۔۔۔۔۔۔ اسے جلدی مانا لینا 😍💋

Prince-Ali-007
 

سکون چاہئے ۔۔۔؟
ذرا رات کی تنہائی میں
دل بنانے والے سے ❤
دل کی باتیں کر کے دیکھنا۔۔

Prince-Ali-007
 

ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ