میری محبت اس گروپ میں ہے۔۔۔
اور وہ۔۔۔۔
#For_Ü....❤️
مر جائیں وہ مجبوریاں
جن کی وجہ سے ہم دور ہیں❤️🥀
اے محبت تجھے پھر کون محبت کہتا ، تیرے مارے بھی جو آسانی سے مارے جاتے ...💔💔
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام مرادیں پوری فرمائے آمین یارب العالمین☘️Ameen
تم جان ہی نا پاۓ میری سانسیں تیرے ساتھ کی محتاج ہیں جہاں تیرا ساتھ چھوٹا میرا سانس سے رشتہ ٹوٹا 
محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی کسی کو کھونا پڑتا ہے, کسی کا ہونا پڑتا ہے 
کبھی جب میں نهیں هوں گا
تمهیں وه سب یاد آۓ گا......!!🍃🔥
❤️ 👌
❤سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤
❤چاہت ہے آپ سے اس میں میرا کیا قصور❤