کیسے ہو ؟؟
ٹھیک ۔۔
کیا کر رہے ہو ؟؟
کچھ نہیں ۔۔
کیا کھایا ؟؟
یاد نہیں ۔۔
موسم کیسا ہے ؟؟
دیکھا نہیں ۔۔
تم اتنے اکھڑے ہوئے کیوں ہو ؟؟
پتا نہیں ۔۔
تم مجھ سے ناراض ہو ؟؟
کس بات کی ناراضگی ۔۔
تمہارا لہجہ اتنا اکھڑ کیوں ہے ؟؟
میں ایسا ہی ہوں ۔
میرے ساتھ تو تمہارا لہجہ ایسا نہیں تھا ؟؟
میرا لہجہ سب کے ساتھ ایسا ہی ہے ۔
مرشد اُن سے کہنا اُن کی یاد آتی ہے
مرشد یہ بھی کہنا کہ میں رو پڑتا ہوں !!😭💔
ہزاروں کی بھیڑ میں خود کو تنہا پاتا ہوں۔۔۔۔🙂
کے جہاں محبت ملتی ہیں وہاں چلا جاتا ہوں۔۔۔
تمہیں چاہ تھی نا ہمیں دیکھنے کی؟
چلے آو ہم نے آج خود کو سنوارا ہے
تیری یاد میں جینے کی آرزو ہے ابھی
کچھ اپنا حال سنبھالوں اگر اجازت ہو 🥀🥀
سنا ہے یاد کرتے ہو ۔۔!!
کہ جب بھی شام ڈھلتی ہے
ھجر میں جان جلتی ہے
تم اپنی رات کا اکثر
سکوں برباد کرتے ہو
سنا ہے یاد کرتے ہو...
درد دیتی ہے خاموشی تیری... مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا....💔 
ملنے کا وعدہ تو کریں دل ہی بہل جائے شائد 💗💗
ہم جانتے ہیں آپ سے_____آیا نا جائے گا😔😔😥 میری حسرت
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
..
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💔
تمہیں سے سیکھی ہے یہ روٹھنے کی عادت ورنہ ہم تو ہر بات پر مسکرا دیا کرتے تھے 
الله پر توکل رکھنا, اس کے فیصلے پر راضی رهنا, اس کے امر کو تسلیم کرنا اور اپنے معاملات اس کے سپرد کرنا ایمان هے. رب رحیم ہمیں ایمان کی پختگی, عاجزی و انکساری والی زندگی عطافرماۓ.
آمین.
السلام علیکم
کوئی تعلق نہ جوڑو مگر, سامنے تو رہو💕
تم اپنے غرور میں خوش,💞
ہم اپنے سرور میں خوش💞
miss you
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
اب وہ تعلق نہیں رہا کہ,..
تم شکوہ کرو اور ہم
وضاحتیں دیں,..🔥🙏🖤
ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی
کسی ایک کے ساتھ وفادار رہنا...🙃🔥

😓مجھ سے پہلے وہ کسی اور کا چھوڑا ہوا تھا🥀
تو کسی اور کا بدلہ مجھ سے لیا اُس نے💔
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی دوست بسا کرتے تھے 💔✌️💖
لوٹ آؤ پھر یہ اعتبار نا ملے گا
یہ محبت یہ احساس یہ پیار نہ ملے گا
مانگنا ہے رب سے تجھ کو
دعاؤں میں رو رو کر
ھم جیسا تجھے کوئی تلبگار نہیں ملے گا..!!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain