Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔

Prince-Ali-007
 

وہ کہے آنکھ کھول باتیں کر🥀
اور میرے پاس اختیار نہ ہو 💔😌.i6

Prince-Ali-007
 

ہاں مگر اس نے کہا تھا کہ،
تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا۔🥀💔💔

Prince-Ali-007
 

بدلتے چلے گئے رویے اسکے
نہ جانے لوگ اسے میرے بارے میں کیا کہتے تھے
💔😥

Prince-Ali-007
 

وقت کی طرح تھا وہ ..
کبھی ملا ہی نہیں۔۔۔۔؟
💔

Prince-Ali-007
 

"انہیں محبت کی کیا پہچان وہ تو بس اتنا جانتے ہیں کہ بات ختم , جذبات دفن , دل ٹوٹے , جان چھوٹے"!🌸❤💯.k1

Prince-Ali-007
 

لڑ کے جاتا تو منا لیتے !!!!!!
اس نے مسکرا کے چھوڑا ہے !!!🍀.i6

Prince-Ali-007
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥

Prince-Ali-007
 

"یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں صاحب.🍀🌸
ہر شخص اچھا لگتا ہے __ چلے جانے کے بعد"!❤✌
_________💕💯

Prince-Ali-007
 

ہم دونوں میں پیار بہت تھا ؟😔
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے !🔥
💔

Prince-Ali-007
 

❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤

Prince-Ali-007
 

غم دے کر دلاسے کیسے ¿
یہ تسلی یہ تماشے کیسے 🙂💔

Prince-Ali-007
 

یہ ٹوٹ کے بکھرا ھے ، کہ ٹوٹا ھے بکھر کے۔ 💔 ہم دل کی تباہی کا سبب ڈھونڈ رھے ہیں ۔

Prince-Ali-007
 

کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا...
💚💚
کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا
کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا!!!

Prince-Ali-007
 

ہو سکے تو دور ہی رہنا مجھ سے🌷 ٹوٹا ہوا ہوں کہیں چُبھ نہ جاؤں_🔥.i5

Prince-Ali-007
 

میرے لفظوں سے نکل جاۓ اثر__!! کوئی خواہش جو تیرے بعد کروں 💔 👈

Prince-Ali-007
 

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤ تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤

Prince-Ali-007
 

ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن.. تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا 💔 🙏👈

Prince-Ali-007
 

فقط تجھ سے نہ نبھتی تو بات اور تھی ) میرا تو سب سے جھگڑا ہے، میں فطرتاً بدمزاج ہوں 🔥

Prince-Ali-007
 

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو.i5