Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

تمہیں ہم بھی ستانی پر اتر آئے تو کیا ہو گا😔
تمہیں ہم بھی ستانی پر اتر آئے تو کیا ہو گا😔
تمہارا دل دکھانے پر اتر آئے تو کیا ہو گا 👉💔
👨👉ہمیں بدنام کرتے پھر رہے ہو اپنے محفل میں🤔
اگر ہم سچ پر اتر آئے تو کیا ہو گا 🙇😢.i5

Prince-Ali-007
 

ہیں نہ مجھے غلط فہمیاں!
تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا
💔.i5

Prince-Ali-007
 

تیری غفلتوں کو خبر کہاں..؟؟💔
میرے حال دل پر نظر کہاں..؟؟🖤

توں جفا کی حد میں نہ آ سکا😏
میں وفا کی حد سے گزر گیا...!!🥀

Prince-Ali-007
 

جن کو ساتھ نہیں چلنا ہوتا وہ اکثر روٹھ جایا کرتے ہیں 💔🔥.i5

Prince-Ali-007
 

محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے💔
فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

Prince-Ali-007
 

کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!💔🍁.i5

Prince-Ali-007
 

چومنا مقصود ہو تو نظروں سے ہی چوم لیا کرتے ہیں
اقبالؒ
یوں ہونٹ لگا کر کسی کے دامن کو داغ دار نہیں کرتے.d5

Prince-Ali-007
 

آنکھ پرنم، اشک زم زم، سانس مدھم، وقت ہے کم وصال راحت، ہجر ماتم، رقیب قاتل، موت مرھم .g5

Prince-Ali-007
 

اب تو جس طور بھی گزر جائے کوئی اسرار زندگی سے نہیں اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں 💔🌺

Prince-Ali-007
 

خاک انُ سے محبت کی جائے 💖
جن کو چائے سے خوف آتا ہے☕

Prince-Ali-007
 

دسمبر کا تـــــیسرا عشـــــرہ ختـــــم ہـــــو رہا ہے
تســـــی مافیاں کدوں منگــــــــنیاں جـــــی!
🙈

Prince-Ali-007
 

اِس قدر میرے پیار کا اِمتحان نہ لیجیے
خفا ہو کیوں مجھسے یہ بتا تو دیجیے
معاف کر دو گر ہوگئی ہو ہم سے کوئی خطا
پر یاد نہ کرکے ہمیں سزا تو نہ دیجیے.i6

Prince-Ali-007
 

اُس کا حق ھے _ ھمیشہ اُسی کا رھے گا 💔
محبت چائے نہیں _ جو سب کو پلا دی جائے

Prince-Ali-007
 

_ایک چُپ میں ہزار سُکھ پائے_
_تھک گیا تھا میں شور کر کر کے_.a1

Prince-Ali-007
 

عَارضی تعلُقات ...!!!
اِحساسات کی تُوہین ہیں...!!!
🔥
*.i5

Prince-Ali-007
 

میں نے پھر ویسا ہی بنا لیا خُود کو
جیسے ہونے کے الزامات لگے تھے مُجھ پر🙂✌🏻

Prince-Ali-007
 

ایک بار کر کے اعتبار لکھ دو ،،،،،،،
کتنا ہے مجھ سے پیار لکھ دو ،،،،،،
ترس رہیں ہیں بڑی دیر سے ،،،،،،،،،،
اس بار اپنی محبت کا اظہار لکھ دو
زیادہ نہیں لکھ سکتے تو مت لکھو
محبت بھرے لفظ دو چار لکھ دو
ایک بار لکھو محبت ہے مجھے تم سے
بس پھر یہی لفظ سو بار لکھ دو،,💔🌹💖🌹

Prince-Ali-007
 

کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن،⁦
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن💔🙂

Prince-Ali-007
 

تم سے محروم جو ہوں مجھےمرحوم لکھا جائے 🔥🍂🥀💔 👈

Prince-Ali-007
 

تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے♥️🥀 .a1