Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

ہزاروں غم میرے سینے❤میں چھپے ہیں لیکن ۔ میں نے ہر حال میں ہنسنے 😊کی قسم کھائی ہے😔🙏

Prince-Ali-007
 

ہمیں اہمیت تک نہیں دی گئی🙂 اور ہم جان بھی دے رہے تھے🖤 .i5

Prince-Ali-007
 

تیری ہر نظر اشارہ، تیری ہر ادا سہارا
کبھی دلبری نے لوٹا، کبھی بے رخی نے مارا.i6

Prince-Ali-007
 

اِس قدر میرے پیار کا اِمتحان نہ لیجیے
خفا ہو کیوں مجھسے یہ بتا تو دیجیے
معاف کر دو گر ہوگئی ہو ہم سے کوئی خطا
پر یاد نہ کرکے ہمیں سزا تو نہ دیجیے.i6

Prince-Ali-007
 

فریب دینے کو چاہو تو داستان بڑھا لو مگر مجھے خبر ہے کہانی میں میں نے مرنا ہے .i6

Prince-Ali-007
 

رابطوں میں تهوڑے کمزور هیں هم🌟🎄 🌺
... ... ...
لیکن تعلق نهیں ٹوٹے گا بهروسہ رکھنا.i6

Prince-Ali-007
 

"بےکار ہے وہ ہر تعلق جس میں احساس نہ ہو"!🌸❤
_______💕💯.g5

Prince-Ali-007
 

ھم اپـنی اسی ادا پر تھـوڑا غـرور کرتے ہیـں..!!
نفرت ھو یـا محبت دونوں بھـرپـور کرتے ہیـں❤😔

Prince-Ali-007
 

👑#شرافت_بھی_عجیب_لفظ_ہے.., ✔️
#اس_میں_شر_بھی_ہے_اور_آفت_بھی 🔥💯
👑

Prince-Ali-007
 

جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
صاحب👑
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤

Prince-Ali-007
 

اگر بارش ہوئی تو بھی برباد ہیں اگر نہ ہوئی تو بھی برباد ہیں.i6

Prince-Ali-007
 

کیوں تمھیں ہوتا نہیں احساس ___😊❣
کہ میرا ___ ہر احساس ھو تم ___😍❣.i6

Prince-Ali-007
 

ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں محبت۔۔۔!!!!!
سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں مگر دامن یار نہیں۔۔۔۔!!!!!💗.i5

Prince-Ali-007
 

مجھ سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی کے نہیں رہو گے تم!!💖🌹💔

Prince-Ali-007
 

ڈھیـر باتیـں ہیـں ڈھیـر شِکـوے ہیـں
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں!!.i5

Prince-Ali-007
 

ہم لے اڑے ہیں ان کی جھلک اک نگاہ میں،
💖🌷بیٹھے رہیں نقاب وہ رخ پر لیے ہوئے

Prince-Ali-007
 

ہم وفا کے معاملے میں درختوں کی طرح ہیں کٹ جاتے ہیں لیکن جگہ نہیں بدلتے ..i5

Prince-Ali-007
 

"بچپن والے کھلونے پوچھ رہے ہیں کیسا لگتا ہے جب لوگ تمہارے ساتھ کھیلتے ہیں"!🌸❤
_______💕💯

Prince-Ali-007
 

تجھے بھول جانا یہ ممکن نہیں ۔۔۔
تو یاد نہ آئے ایسا کوئی دن نہیں ۔۔😢۔.i6

Prince-Ali-007
 

وہ دیکھتی رہے گی تو مسکان بنی رہے گی
ہماری خوشیوں کا دارومدار اس پہ ہے♥