رنگ دل کی دھڑکن بھی لاتی تو ہوگی
یاد میری اُن کو بھی آتی تو ہوگی
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے..😭.💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔❤
💔✌️
عشق کرو اور درد نہ ہو ...
مطلب دسمبر کی رات ہو اور سرد نہ ہو ...🔥
پلٹ کر جواب دینا بے شک غلط بات ھے لیکن سنتے رھو تو لوگ بولنے کی حدیں بھول جاتے ھیں
کبھی جب ہم نہیں ہونگے ہمارا مان رکھ لینا دعاؤں کی حدوں میں تم کہیں بھی نام رکھ لینا تمھاری مسکراہٹ ہے ہماری زندگی جاناں ہمیں ہونٹوں کی جنبش میں کہیں بےنام رکھ لینا....!! 
وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے 
مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر مگر اک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا 
تعلق کا معیار ایسا رکھیں کہ دوسروں کو کبھی آپ سے اکتاہٹ نہ محسوس ہو
اور نا زیادہ قریب ہوں کہ رہا نا جائے اور نا ہی اتنے دور ہوں کہ ساتھ کے لیے ترسنا پڑے🙏🙏🙏
جس شخص کو اللّه کی
طرف سے عزت ملی ہو
تو اسے کوئی بادشاہ بھی
ذلیل نہیں کر سکتا ❤✌
زندگی ایسے جیو کہ خود کو پسند آسکو
دنیا والوں کی پسند تو ہمیشہ بدلتی رہتی ہے
✌💯🔥🙄
نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں 💔💔💔💔 ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی
کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔ 
غیروں کی بات اور ھے___آخر وہ غیر ہیں..!!!
اپنا بنا کے آپ تو_________رسوا نہ کیجیئے.....💔
دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو
ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی💔💔
😔😔
تم سمجھتے ہو ہے قابلِ رشک زندگی میری
آ کے کسی روز میری شام تو دیکھ😔😔

محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے💔
فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

ہم تمہیں کچھ کہہ نہ سکے
چلو آج وضاحت سے_______ اقرار کرتے ہیں
جسے تم روز دیکھتے ہو آئینے میں
اُسے ہم بہت پیار _______________ کرتے ہیں✨💞
✨💞
شکستہ کھوکھلا سا دل ادب میں سہہ گیا سب کچھ.... 💔
رفتہ رفتہ مجھے اسکی کمزوریوں کا پتا لگ رہا تھا اس لیے بھی اسے چھوڑ کر دور جانا برا لگ رہا تھا.💔😔
بَحال کَر دے مَراسم یا توڑ دے یَکسَر..... یار یہ دَرمیاں کی اَذِیّت سے اَب نِکال مُجھے....!!!! 🥀💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain