کون کس کے ساتھ مخلص ہے وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے🙏🙏💔
دھوکہ دے گیا میرا ذوق انتخاب دراصل جو لوگ اپنے نا تھے وہی اچھے لگے 
تم نے لکھا ہے حوصلہ رکھنا میرا کچھ بچا ہی نہیں تو کیا رکھنا🖤🥀 
وقت تہجد آنکھوں میں آنسو لے کر مانگا بھی تو کیا؟ نامحرم کی محبت 💔😢 
اب نہ آئیں گے تیرے پاس کبھی ہم آچکے ہیں اب اوقات میں اپنی💯💯💯 
مت ڈھونڈ مجھے زمین وآسمان کی گردشوں میں میں اگر تیرے” دل “ میں نہیں تو کہیں بھی نہیں_❤️🥀
ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ، ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ ۔،۔🔥💯 
قسم سے ! مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں مشکل پیش آئی میں نے اُس سے رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ مانگا ھی نہیں تھا💔🙂
اور کجھ بد بختوں کو کبھی محبتیں نہیں ملتی افسوس میرا شمار بھی ایسے لوگوں میں ہوتا ہے 🖤🔥 🙂💔
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!! بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔 اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی💔
وہ مجھ کو بھول بیٹھا ہے, نہیں حیرت ہوئی سن کر...!! وہ اپنی عام سی چیزوں کو اکثر بھول جاتا ہے..!! 💔
آ یا ہی تھا خیا ل کے آ نکھیں جھلک گئیں آ نسو کسی کی یا د کے کتنے قریب تھے۔ 
محبت کرسکتے ہوتو خداسے کرو۔۔۔۔۔
مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفا نیہں ملتی۔۔۔۔۔۔۔۔
رابطوں میں تهوڑے کمزور هیں هم🌟🎄 🌺 ... ... ... لیکن تعلق نهیں ٹوٹے گا بهروسہ رکھنا 
وہ شاعر ہی ہوتے ہیں جو شاعری کرتے ہیں....% ھم بدنام سے لوگ ہیں بس درد لکھتے ہیں"* 
سناہے کسی اور کو جان سے پیارا کرلیا اس نے😔
ہمارے بعد بہی آخر گزارہ کرلیا اس نے💏
۔۔۔۔۔۔💔
بہت اعلی تھا ظرف اس کا
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا🔥
کچھ لوگوں کی محبت نافل کی طرح ہوتی ہے
ادا ہو گئی تو ٹھیک ورنہ کون سا فرض تھی
کُچھ لوگ اپنی ٹھوکر کو آزمائش، اور دوسروں کی ٹھوکر کو مکافاتِ عمل کا نام دیتے ھیں۔
💔 _آئینه دل
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain