Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

👳#میدان_کی_رونقیں مرنے لگی ہیں
مرشد
👳لگتا ہے اب ہمارا #واپس آنا #ضروری ہوگیا ہے

Prince-Ali-007
 

تمہیں فرق پڑنے سے اب ____مجھے فرق نہیں پڑتا۔۔
یہ جو میں نے خود کو بدلہ ہے____یہ میرا تجھ سے بدلہ ہے۔۔۔..a1

Prince-Ali-007
 

یاد آتے ہیں تو پہر ٹوٹ کے
یاد آتے ہیں😳
کچھ گزرے ہوئے لمحہ 😥
کچھ بچھڑے ہوئے لوگ

Prince-Ali-007
 

میں تماشا ہوں مجھے دیکھ رہی ہے دنیا
تم تو خالق ہو مجھے ڈهانپ کیوں نہیں دیتے.💔😭😭🙏

Prince-Ali-007
 

کوئی آتا ہے کوئی جاتا ہے محفل کا ہے رنگ یہی ساقی کی عنایت جاری ہے مہمان بدلتے .d5رہتے ہیں علی

Prince-Ali-007
 

تمہیں ہم بھی ستانی پر اتر آئے تو کیا ہو گا😔
تمہیں ہم بھی ستانی پر اتر آئے تو کیا ہو گا😔
تمہارا دل دکھانے پر اتر آئے تو کیا ہو گا 👉💔
👨👉ہمیں بدنام کرتے پھر رہے ہو اپنے محفل میں🤔
اگر ہم سچ پر اتر آئے تو کیا ہو گا 🙇😢

Prince-Ali-007
 

اپنے دل میں رہنے دو 🥰
❣️میری جان❤️
باہر قسم سے بہت سردی ہے 🥶.a5

Prince-Ali-007
 

انمول بات
اچھے کتابی اور اچھے دل ہر کیسی کے سمجہ میں نہیں آتی یہی وجہ ہی اچھی کتابی ہمیشہ گرد میں اور اچھے دل ہمیشہ ٹھوکروں میں رہتے ہیں زندگی کے ہاتھ نہیں ہوتی لیکن کئے دفعہ ایسا تھپڑ لگاتی ہے کہ پھر ساری عمر اس کا نشان نہیں جاتا جس طرح چھوٹی چھوٹی سوراخ بند کمرے میں سورج طالوح ہونے کا پتہ دیتی ہیں اسے طرح چھوٹی .i5چھوٹی باتین انسان کا کر دار نمایاں کرتی ہیں

Prince-Ali-007
 

مجبور میں جب کوئی جدا ہوتا ہے 🤔
ضروری تو نہیں وہ بے وفا ہوتا ہے💔
دیکھ کر آپ کے انکھو میں آنسو😢
اکیلے میں آپ سے بھی زادہ روتا ہے 😭

Prince-Ali-007
 

مجھے چھوڑ گیا تو کیا ہوا👰
عادت سے مجبور ہو گا 😔
اللہ قسم🙏😞
یقین ہے مر جاؤ گے😢💔
جو ہماری💑 ساتھ کیا👉💔
آپکے ساتھ👉👰 بھی ضرور ہوگا👉💔
آپکے ساتھ👉👰 بھی ضرور ہوگا👉💔

Prince-Ali-007
 

پھلے لوگ آپکے زندگی میں آتے ہیں 💕
آپ سے باتیں کرتے ہیں 🗣
آپ سے مزاق کرتے ہیں 😂😉🙈
اور پھر اسے مزاق مزاق میں 😉🙈
آپکے زندگی کا مزاق😞 بنا کر چلے جاتے ہیں🚶🏃

Prince-Ali-007
 

ہم روز اداس ہوتی ہے 💔
اور شام گزر جاتے ہیں 😞
ایک دن شام اداس ہو گے 💯
اور ہم گزر جائیں گے 😢😔

Prince-Ali-007
 

دنیا وہ کتاب ہے
جو کبھی نہیں پڑھی جاسکتی
اور زمانہ وہ استاد ہے
سب کچھ سکھا دیتا ہے 💓.g5

Prince-Ali-007
 

اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا ☹️🌺
عشق تیرے بنا بھی میں نے تجھ سے ہی کیا ♥️🥀

Prince-Ali-007
 

ہو سکے تو کوئی______خنجر سینے میں اتارا جائے
میری التجا ہے مجھے ہجر کی موت سے نا مارا جائے
💔

Prince-Ali-007
 

تجھے پڑھنے کی فرصت ہی نہ ملی ساقی
ہم تیرے شہر میں بکتے رہے کتابوں کی طرح🥀.i5

Prince-Ali-007
 

❤✍🏻.. اتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس قدر..
کہ جن کو دل سے نکالو تو جان نکل جاتی ہے ___

Prince-Ali-007
 

بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو❤
.i5 پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی 🔥

Prince-Ali-007
 

کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں
تم میری زندگی کی عادت____ہو
کس لیے دیکھتے ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوب صورت ہوں
داستاں ختم ہونے والی ہے
.i5تم میری آخری محبت

Prince-Ali-007
 

کل کریں گے تم پہ شاعری دسمبر
نومبر کی یہ رات آخری ہے .i5