#تصور میں چلے آؤ ذرا دیدار ہی کر لیں..!!!💖💖
#تمنّا تم سے ملنے کی تو پوری ہو نہیں سکتی..!!!💓💓
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤ 💘
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں..👍✌
وہ عطا کرے تو ”شکر“ اُس کا ، وہ نہ دے تو ”ملال“ نہیں
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں،ان فیصلوں میں زوال نہیں😘
اداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے
سفید لمحوں میں رنگ بھرنا کوئی تو سیکھے
کوئی تو آئے خزاں میں پتے اگانے والا
گلوں کی خوشبو کو قید کرنا کوئی تو سیکھے
وہ ریت کر کے میرے خوابوں کی زمینوں کو
میرے وجود میں دریا تلاش کرتا ہے
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں
وہ شاید اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے
ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے
❤
اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا
💔💔
🔥🔥✌
Tum mare bad mohabat ko Taras jao gye 
,✌گفتگو کیجیے!
مگر____...__احتیاط کے ساتھ☺
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!🔥
*کسی غیر کے سنگ تجھے دیکھنے سے بہتر ہے*
*دھول اپنی آنکھوں میں اڑا لی جائے*💔🥀

عجیب سی خواہش ہے اس بار
کوئی ٹوٹ کے چاہے اور میں بے وفا نکلوں
ﺟﮭﺠﮭﮑﺘﮯ ﺭﮬﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﮯ ﺍﺩﺍ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ
ﺳﻮ ﮈﺭﺗﮯ ﮈﺭﺗﮯ ﺍﮔﺮ ﮐﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ
ﻣﯿﺎﮞ ! ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﮐﺮﻧﺎ ﺧﻄﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ
ﺷﮑﺴﺖِ ﺩﻝ ﮬﮯ ﮐﻢ ﺍﺯﮐﻢ ﺳﺰﺍﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ
ﮔِﻨﮯ ﭼُﻨﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﺳﯿﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﺎﻧﮑﺘﺎ ﮬﮯ ﯾﮧ ﻧُﻮﺭ
ﮬﺮ ﺍﯾﮏ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ ﻋﻄﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺭﮐﮭﯽ ﮬﯿﮟ ﻣَﯿﮟ ﻧﮯ ﺭﺍﮬﯿﮟ ﺩﻭ
ﺳﻮ ﺍﯾﮏ ﭼُﻦ ﻟﻮ، ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﯾﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ؟
ﺑﮩﺖ ﺣﺴِﯿﻦ ﮬﮯ ﺗُﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﻣﮑﻤﻞ ﮬﮯ
ﺳﻮ ﺩﮮ ﺭﮬﺎ ﮬُﻮﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﻣَﯿﮟ ﺩُﻋﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ
ﺗﺠﮭﮯ ﻣِﻼ ﺗﻮ ﻣَﯿﮟ ﺳﺐ ﺍﻋﺘﺪﺍﻝ ﺑُﮭﻮﻝ ﮔﯿﺎ
ﺳﻮ ﺍﺑﺘﺪﺍ ﺳﮯ ﮬﯽ ﺑﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ
ﻭﮦ ﭘﺘﮭّﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ، ﻟﻮﮒ ﭘﺘﮭّﺮ ﺗﮭﮯ
ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯ ﮬﻮﺋﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ
ﻧﺌﮯ ﺳِﺮﮮ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣِﻼ
ﺳﻮ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣَﯿﮟ ﺑﺎﺭﮬﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ
ﯾﮩﺎﮞ ﺗﻮ ﮬﺎﺭ ﮐﮯ ﻣِﻠﺘﯽ ﮬﮯ ﺟﯿﺖ، ﺟﯿﺖ ﮐﮯ ﮬﺎﺭ
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﯼ ﻟﮕﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے..!💔
Ayene k so tokry Kar k hmm dekhy h ek m b tanha tha so m b akale h 
الله پر توکل رکھنا, اس کے فیصلے پر راضی رهنا, اس کے امر کو تسلیم کرنا اور اپنے معاملات اس کے سپرد کرنا ایمان هے. رب رحیم ہمیں ایمان کی پختگی, عاجزی و انکساری والی زندگی عطافرماۓ.
آمین.
السلام علیکم
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے

یہ بھی سچ ہے میں کسی گہری اذیت میں ہوں اور قہقوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے 
تعلق ختم کرنےکا اختیارتھا ان کو بیشک.
پروہ جوبنارہےتھے وہ بہانےعجیب تھے..
روبرو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے ❤
دور سے تھوڑے مغرور لگتے ہیں ہم. 😎😊
وقت کے ساتھ ساتھ سب کچھ بدل جاتا ھے لوگ بھی احساس بھی رشتے بھی اور ۔۔۔ ھم خود بھی 🙏🙏🖐️🖐️😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain