Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ , ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ﮨَﻮ....!!😍😍
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ بھی ﺗُﻢ ﮨَﻮ....!!

Prince-Ali-007
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Prince-Ali-007
 

💔💔 اکیلے ہیں تو کیا ہںوا یہ 👈 وقت 👉 بھی گزر جائے گا
ہم اپنی تنہائی مٹانے کےلئے کسی کو مجبور نہیں کرتی 💔💔.i5

Prince-Ali-007
 

*وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں.....*
=
=
*بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔*.i5

Prince-Ali-007
 

نفرتوں کے بازار ميں جينے کا مزا ہی الگ ہے...💯
لوگ جلنا نہيں چہوڑتے اور ہم مسکرانا نہيں چھوڑتے...🔥
.m5

Prince-Ali-007
 

بدل رہی تھی زمیں آسماں کی رنگت ہماری پہلی محبت کا دوسرا دن تھا.! .a1

Prince-Ali-007
 

مجھے معلوم نہ تھا کہ اتنے سخی ہو تم درد بھی دیتے ہو اور دل کھول کر دیتے ہو *_BřØķęň💔_______*✍*

Prince-Ali-007
 

❣️
حقیقت سے بہت دور تھیں خواہش میری" پھر بھی خواہش"
تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا_" 🖤

Prince-Ali-007
 

کبھی اس کو نظرانداز مت کرنا
.j1جو تمہاری بہت پرواہ کرتا ہے

Prince-Ali-007
 

قاتل کی یہ دلیل بھی مُنصف نے مان لی ‼
مقتول خود گرا تھا....خنجر کی نوک پر 😪

Prince-Ali-007
 

دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا
غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا
تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا
کیونکہ بار بار کفن ہٹایا نہیں جاتا.i5

Prince-Ali-007
 

ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀
مگر
.i5نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں

Prince-Ali-007
 

یہ الگ بات ہے کہ میں چھوڑ چکا فنقاری تیرے جیسے تو میں مٹی کے بنا لیتا تھا ــ ـ ـ.g5

Prince-Ali-007
 

رٺا ئي رھن پر ھجين حياتي
.i5

Prince-Ali-007
 

خیریت نھیں پوچہتا مگر خبر رکھتا ھے
مجھے محسوس ھوتا ھے کے کوئی شخص مجھ پر نظر رکھتا ھے.i5

Prince-Ali-007
 

سوچا بہت کہ سدھر جاٶ
پھر خیال آیا دفع کرو
کون سا کسی نے یقین کرنا ہے😁😂

Prince-Ali-007
 

"آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں...؟؟؟
"اے-دل...!!!
"لوگ دلوں میں نفرت اور زمینوں میں تاویز چھپاۓ بیٹھے ھیں...!!
,,,.i5

Prince-Ali-007
 

روتا رہا میں رات بهر، پر فیصلہ نہ کرسکا" "تو یاد آرہا ہے-----، یا میں یاد کر رہا ہوں...🥀🥀

Prince-Ali-007
 

تُمھارے خُواب سے اچھا ہے معذرت کر لیں کہ آج نیند کی گولی بھی ۔ ۔ختم ہو گئی ہے 🙏

Prince-Ali-007
 

بہت بھیڑ تھی انکے دل میں💯
خود نا نکلتے تو نکال دیے جاتے.a1