Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

#ڈھونڈنے_پر_وہ_ہی_لوگ_ملتے_ہیں🙄
#جو_کھو_گئے_ہوں
#وہ_کبھی_نہیں_مل_سکتے_جو_بدل_گئے_ہو💔😒
🌹

Prince-Ali-007
 

بہت آئی گئی یادیں
مگر اس بار تم ہی آنا.m5

Prince-Ali-007
 

کتنے یار ہیں پھر بھی اس آبادی میں اکیلا ہےـ
اپنے ہے غم کی نشے سے اپنا ہی غم بہلاتا ہے ـ ـ ـ🙄🤐

Prince-Ali-007
 

جیسا تم سوچتے ہو ویسے ہم نہیں ہیں ## . . . . . . . . . "
. . . . . . .
. . . . . . . . . . . .## "" اي دوست."##
اور جیسے ہم ہیں ویسا تم سوچ بھی نہیں سکتے 🤟🔥🙄

Prince-Ali-007
 

عزت دو لیکن اتنی بھی نہیں دو
کہ اپنی کوئی عزت نا رھے.g5

Prince-Ali-007
 

سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔
-🔥

Prince-Ali-007
 

کبھی کبھی انسان اتنا بے بس ہو جاتا ہے کہ اُمیدیں، دُعائیں، یقین اور ہمت سب آنکھوں کے راستے بہنے لگتا ہے ۔ 🙃💔 *(ÀÀ)*🖤🥀🌚

Prince-Ali-007
 

میں مشکل سبق جیسا ہوں 💯 #مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🙂💔 👈

Prince-Ali-007
 

میں اپنے دکھ کہاں بانٹتا پھروں محسن🔥 میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں...💔💔💔

Prince-Ali-007
 

وہ آئے ہیں پشیماں لاش پر اب تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے....... .a1

Prince-Ali-007
 

ﺁﺅ ﮔﮯ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ۔۔۔؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﻧﺎ ﮨﮯ ۔۔۔.....a1

Prince-Ali-007
 

ہر شخص تو ہوتا نہین ہر بات کے قابل,ہر شخص کو ہر بات بتایا نہین کرتے, .g5

Prince-Ali-007
 

یو نہی امید دلاتے ہیں زمانے والے کب لو ٹ کے آ تے ہیں چھو ڑ کے جا نے والے۔ .j1

Prince-Ali-007
 

ـ•^🍃🍂^•ـ "-.ہم فانی محبتوں کے پیچھے بھاگ کر جب خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں تو تب یاد آتا ہے بس خدا اور اسکی محبت💦🔥🥀•۔۔۔!! 🍁.

Prince-Ali-007
 

سمجھتا ہی نہین وہ شخص الفاظ کی گہرائی,مین نے ہر وہ لفظ کہ دیا جس مین محبت تہی,

Prince-Ali-007
 

تم مجھ کو اپنا کہتے ہو کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے💔

Prince-Ali-007
 

ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے .وہ ہر اک بات پے کہنا کہ یون ہوتا تو کیا ہوتا. .j1

Prince-Ali-007
 

فاصلہ عشق کی شدت کو بڑھا دیتا ہے! اس لئے کعبہ ____ مدینہ سے جدا رکھا ہے_❤ .m5

Prince-Ali-007
 

منتظـــــــر تھے تیـــــــری عنایت کے۔۔۔ کــــــچھ تو کیا چــــــلو تباہ ہی سہی۔۔۔ .j1

Prince-Ali-007
 

نیند آئے گی تو سوئیں ______ گے ایک دن اس طرح ؛؛ لوگ رو پڑیں گے ___________ ہمیں جگاتے جگاتے ؛؛ 💔💔💔