میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!! *میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!! 
ہم اپنے درد کا شکوہ ان سے کیسے کریں فراز محبت تو ہم نے کی ہے وہ تو بے قصور ہے 
لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤ ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤ 🔥🔥
بارش کی برستی بوندون نے,جب دستک دی دروازے پر,محسوس ہوا تم آئے ہو,انداز تمہارے جیسا تھا,ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کہڑکی پر,محسوس ہوا تم گزرے ہو,احساس تمہارے جیسا تھا,,
اقرار ہے کہ دل سے تمہیں چاہتے ہیں ہم کچھ اس گناہ کی بھی سزا ہے تمہارے پاس 
جو اور کچھ ہو تری دید کے سوا منظور تو مجھ پہ خواہش جنت حرام ہو جائے 
کھو گئے______ تو پچھتاؤ گے بہت ہمیں تو لوٹ آنے کی بھی عادت نہیں 🙂🔥
صرف وقتی دِلاسے ہوتے ہیں... !! کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا 
وہ ہر بار تمھین اپنائین گے --چاھے تم ہر بار انہین ٹھکرادینا --وہ ہر بار تمھین اپنائین گے..اگر 🙏 سے بڑی کوئی محبت مل جائے تو مجھے زندہ دفنادینا
اس وقت تیرے دل میں بہت درد اٹھے گا ۔
جب بچھڑ کر مجھ سے تجھے میرے ہم نام ملیں گے۔

مغرور نہیں بس دور ھوگیا ہوں،
ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں..🙏
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔
"ﺗﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﺗﻮ.......... ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎؤﮞ"
.ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ ﻭﻋﺪﮮ ﺗﯿﺮﮮ؟
ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺩﻥ ____ ﺍﮔﺮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺑﯿﮕﺎﻧﮕﯽ ﺭﮨﯽ۔۔۔۔
ﺩﺳﺘﮏ ﺟﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﺁﺅ ﮔﮯ , ﺩﺭ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ۔۔۔۔
مرشد ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو.... مگر اداسیاں حلق تک بھری پڑی ہیں....
گزر جائیں گے ہم بھی ایک دن تم بھی تو حد سے گزر گئے ہو 
کچھ اس طرح نظر انداز ھو گئے --جیسے اضافی حرف تھے تیری زندگی کی کتاب مین-- 
", اور من چاہا شخص مل جانا بھی ," بڑی قسمت کی بات_____ہوتی ہے.۔!
پاؤن پے لگنے والی چوٹ سنبھل کر چلنا سکھاتی ہے اور دل پے لگنے والی چوٹ سمجھداری سے جینا سکھاتی ہے.
کبھی تمہیں ملے فرصت تو گن لینا۔ کتنے وعدے ادھار ہیں تم پر۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain