Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح .g5

Prince-Ali-007
 

شوق اس کے بدل گئے شاید وہ میرے شعر بھی اب نہیں پڑھتا .j1

Prince-Ali-007
 

منانے میں __ نااہل ہوں تھوڑا...!!❤ وصی۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن محبت انتہا کی کرتا ہوں...!!❤ .j1

Prince-Ali-007
 

اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا .g5

Prince-Ali-007
 

کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ .j1

Prince-Ali-007
 

غم کی بارش نے بھی تیرے بیتے نقش کو دھویا نہیں، تو نے مجھے کھو دہا لیکن میں نے تجھے کھویا نہیں .a1

Prince-Ali-007
 

یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے.j1

Prince-Ali-007
 

Awarapan Dhunda sukh Mela Dard Akelapan ek Lambi talash Fir tum mele Zandagi meli fir Ahsas howa piyar kiya hai sakon kiya hai chain kiya h Ab ja k kahi nind ayegi Ab ja k kahi chein aeyga.j1

Prince-Ali-007
 

محبت میں شدت بھی ہوتی ہے اور گہرائی بھی شدت تو وقت کے ساتھ کم ہوتی جاتی ہے لیکن گہرائی بڑھتی چلی جاتی ہے کبھی آپ نے پرانی محبتیں دیکھی ہیں؟ مائی بابے کی آپس میں محبت بوڑھے والدین کی جوان اولاد سے محبت پرانے دوستوں کی بڑھاپے میں محبت یہ پرانی محبتیں ہوتی ہیں ان میں شدت نہیں ہوتی لیکن یہ گہرے رشتے ہوتے ہیں کبھی ٹوٹتے نہیں اور جو محبتوں میں شدت برقرار رکھنے کا غیر فطری تقاضا کرے گا اس کے رشتے بکھر جائیں گے❤ .j1

Prince-Ali-007
 

ہم عورت اُسی کو سمھجتے ہیں جو ہمارے گھر کی ہو!! باقی ہمارے لیے کوئی عورت نہیں ہوتی بس گوشت کی دکان ہوتی ہے اور ہم اس دکان کے باہر کھڑے كتوں کی طرح ہوتے ہیں۔۔ جن کی ہوس زدہ نظر ہمیشہ گوشت پر ٹکّی رہتی ہے۔۔.a1

Prince-Ali-007
 

خُوش رہنے کے لیے بے پناہ وسائل کا ہونا ضروری نہیں اگر آپکو میسر اور دستیاب وسائل میں خُوش اور مُطمئن رہنا آگیا ھے تو سمجھ لیجیے کہ آپ نے زندگی کا سب سے بہترین ہُنر سیکھ لیا ہے😊

Prince-Ali-007
 

بھروسہ ایک رشتے کی سب سے مہنگی شرط ہے .g5

Prince-Ali-007
 

عدل و انصاف فقط حشر پہ موقوف نہیں 🔥🔥💯💯 زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے

Prince-Ali-007
 

#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!💯✔✔.j1

Prince-Ali-007
 

بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔ 💔

Prince-Ali-007
 

تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا.. مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔

Prince-Ali-007
 

ہم اس کی غلطی تھے____, صاحب !!! 💔💔🔥🔥 اس نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی .... .k1

Prince-Ali-007
 

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔ عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤

Prince-Ali-007
 

مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕 تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤

Prince-Ali-007
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔 حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔