Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

ٹھیک ہے ملا تھا وہ کچھ لمحے مگر تم اسے زندگی لکھنا.

Prince-Ali-007
 

بہت رونا ھے کسی نے ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر 💔🙂🥀✌🏻

Prince-Ali-007
 

قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤ یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!miss you.j1

Prince-Ali-007
 

ساری شکائیتں لبوں پہ آ کے __دم توڑتی ہیں 💝💝 __________صاحب_________ جب وہ بہت معصومیت سے پوچھتی ہے اب میں نے کیا کیا .... ________*✍................. .j1

Prince-Ali-007
 

Miss you .j1

Prince-Ali-007
 

مجھے تب بھی محبت تھی مجھے اب بھی محبت ہے تیرے قدموں کی آہٹ سے تیری ہر مسکراہٹ سے تیری باتوں کی خوشبو سے تیری آنکھوں کے جادو سے تیری دلکش اداؤں سے تیری قاتل جفاؤں سے مجھے تب بھی محبت تھی مجھے اب بھی محبت ہے تیری راہوں میں رکنے سے تیری پلکوں کے جھکنے سے تیری بےجا شکایت سے تیری ہر ایک عادت سے مجھے تب بھی محبت تھی مجھے اب بھی محبت ہے__!!!! 💞💞❤❤❤ .j1

Prince-Ali-007
 

خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤ جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤ ❤❤ .a1

Prince-Ali-007
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔 زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥 .j1

Prince-Ali-007
 

کتنی دلکش ہے ______لا پرواہی اُس کی.....! میری ساری محبت______فضوُل ہو جیسے.... 🍁 .j1

Prince-Ali-007
 

ہائے تجھ کو بھی میری ذات سے ہمدردی ہے۔ ہائے تجھ سے تو محبت کی توقع تھی مجھے۔ .m5

Prince-Ali-007
 

جس کی چوٹ پر ہم نے مرہم لگائے ہمارے واسطے پھر اس نے نئے خنجر منگائے💔😔🤫

Prince-Ali-007
 

مجھے بس وہ محبت سے پکارے کہاں دنیا کے لہجے دیکھتا ہوں 🔥🥀♥️ ,😘

Prince-Ali-007
 

منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے🔥 .m5

Prince-Ali-007
 

قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے بُرا کہا جائے شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے ❤🥀 .d5

Prince-Ali-007
 

السلام علیکم ۔ ۔ ۔ ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کودل کی گہرائیوں سے "عیــــــــــدالاضحی' مبارک ھو"🐐❣ .d5

Prince-Ali-007
 

میری راہیں تیرے تک ہیں تجھ پہ ہی تو میرا حق ہے🍃🔥 ❤️ 👌 .i5

Prince-Ali-007
 

وہ مجھ کو دیکھ رہی ہے بڑی محبت سے❤ ہائے مجھ کو تصویر سے کوئ نکال دے باہر.d5

Prince-Ali-007
 

شاید تم نا واقف ہو میرے مزاج سے ❤ تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں 🔥🔥 .g5

Prince-Ali-007
 

مِٹ گٸیں ہیں۔۔۔۔۔ سبھی آرزو میری مجھے اب۔۔۔ اپنے ہونے کا دکھ نہیں 💔 .j1

Prince-Ali-007
 

تمہارے بعد میں کھڑوس ہوگیا ہوں بہت" تمہارے بعد مجھے تم بھی زہر لگتے ہو"💔🔥 .g5