Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

وہاں سے "ہاں" کی تمنا میں عمر بیت گئی🎭 جہاں "نہیں" کے سوا , دوسرا جواب نہیں💔
.r1 .j1

Prince-Ali-007
 

تُم بھی قسموں کو توڑ کر خوش ہو میں بھی زندہ ہوں بے وفا ہو کر 🔥💔 .j1

Prince-Ali-007
 

میری جان ہونٹوں پر آ گئی ہے، تو آجا کہ میں زندہ رہوں.. اسکے بعد جبکہ میں زندہ نہ رہوں گا تو پھر تو کس کام کیلیے آئے گا.. .a1

Prince-Ali-007
 

ہنستے رھو مسکراتے رھو ،،❤ یہی زندگی ھے نبھاتے رھو🔥🤞

Prince-Ali-007
 

میں وقتی طور پر دل جیت لیتاہوں لیکن مجھے دل میں رہنے کا ہنر نہیں آتا💔 .a1

Prince-Ali-007
 

غم فراق کا_____مارا ہوں میں. جیت کر پھر اُسے ہارا ہوں میں 🔥✌️💔

Prince-Ali-007
 

مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!! میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔 .i5

Prince-Ali-007
 

اچھی لگتی تھی تجھے موسموں کی تبدیلی اور یہ رنگ سدا تیری اداؤں میں رہا .i5

Prince-Ali-007
 

ترے بغیر گذارہ نہیں کسی صورت اسےیہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے .j1

Prince-Ali-007
 

ہماری کئی حسرتیں بس ہمارے اندر ہی اندر گھٹ کے مر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر ہنستے مسکراتے ہیں کسی کو اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم کتنی بدصورتی سےتوڑے گئے ہیں .k1

Prince-Ali-007
 

تیری یاد میں ہر پل تڑپتے ہیں ہم تیرے خیال بھی ہمیں جینے نہیں دیتا .j1

Prince-Ali-007
 

حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°" "°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓 .i6

Prince-Ali-007
 

اےرب ذوالجلال !
ہماری خطائیں بخش،
ہماری توبہ قبول فرما،
ہمين اپنی پناه میں رکھ.
(آمین)
"اسلام عليكم"jumaa mubarak

Prince-Ali-007
 

-"🍀🔥"- -" میں جی تو لوں اب تیرے بغیر لیکن سن سانس کھینچنے اور لینے میں فرق ہوتا ہے🌝💔.j1 💜می

Prince-Ali-007
 

😘🙈🥀💗 💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو..... کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕A😍🤗🔥

Prince-Ali-007
 

میری دھڑکن تجھ سے ہیں میری سانسیں تجھ سے ہیں . تیرے لیے لڑجاؤں دنیا سے مجھے اتناعشق تجھ سے ہے .m5

Prince-Ali-007
 

❤✍🏻.. اتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس قدر.. کہ جن کو دل سے نکالو تو جان نکل جاتی ہے ______!!sweeto.m5

Prince-Ali-007
 

Kabhi Jo they piyar ki zamanat🌹.j1 wo haath.j5 h Ghair ki Amanat 🌹.j1 💔wo kasmy khate they chaato ki unhi ki neyat Behak rahi h .j1

Prince-Ali-007
 

رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا یارو.... ہم نے خود کو ، خود سے بچھڑتے دیکھا. ... .i5

Prince-Ali-007
 

محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے محبت کفن ہے پہن کر اُتارا نہیں جاتا 💔🙂