مانگنا ہی چھوڑ دیا ہم نے اپنے لئے وقت کسی سے کہ شاید انکار کی بھی فرصت نہ ہو کسی کے پاس۔ 
سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔۔💔 ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 😑 
نہ دو کسی کو اپنی زندگی کا اتنا حق_________________کہ کچھ باقی نہ رہے اس کے روٹھ جانے کے بعد 
🍁بڑی شدت سے انتظار میں ہوں....!!! میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے ان کا...!!💔 
اتنی بد سلوکیاں اے زندگی ____ ہم کونسا بار بار آئیں. گے......!!!!✌ 💔💔
محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا 
محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے.💖💖 وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو.💔✍️🔥
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی💔💔 دوست
وہ کبھی لوٹ کر ــــــــــ چلا آئے یہ میں اب فرض بھی نہیں کرتا 
وہ بچھڑا تو پھر کبھی صبح نہ ہوئی* *رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد* 
محبت سب کرتے ہیں _______ مگر _____!!!!!! سب کو محبت نہیں ہوتی __💔
آنکھیں بند کر کے محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تم سے ملنے کا اور کوئی راستہ نہیں
خبر کہاں تھی تعلق خراب کرتے ہوئے بچھڑ کے کوئی بہـــت یاد آنے والا ہے 
دل اٹھ سا گیا ہے ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀 
زخم بہت گہرا تھا اظہار کیا کرتے ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کرتے مر گئے ہم۔۔۔۔۔۔مگر کھلی رہی آنکھیں اب اس سے زیادہ تیرا انتظار کیا کرتے 💔🔥 
تو نے اچھا ہی کیا _____ ہم سے کنارہ کرکے ۔۔۔۔۔ اب نا دیکھیں گے عشق دوبارہ کرکے۔۔۔۔۔۔۔ 
ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں 💯💯
حیا دار #ذمانے کا #گنہگار لڑکا #ٹھہرا .میں...!!!
___-____ #پرہیزگاروں سے #درخواست ہے پرہیز .#کیجیےe1🙏🤟🔥 ___-____
*خواب،خواہش اور لوگ...✌* *کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥* 
نفرت کرتے تو انکی اہمیت بڑھ جاتی ہم نے معاف کرکے انہیں شرمندہ کردیا🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain