Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

ہاں میں ایسا ہی ہوں مدتوں کا تعلق اک ہی ضد پہ ختم کرنے والا____✋🔥 .g5

Prince-Ali-007
 

اپنے دُکھوں کو لکھنے جو بیٹھا تو دُکھ اچھا خاصہ لکھوں گا تیرے بعد جو کبھی زندگی لکھا تو زندگی نہیں تماشہ لکھوں گا .i5

Prince-Ali-007
 

میں نے لوگوں سے الجھنا چھوڑ دیا "" اس لئے نہیں کہ میں ہار گیا ھوں _ بلکہ اس لئے کہ میں جو سمجھتا ہوں _ وہ لوگ نہیں سمجھ سکتے ....!!!*💞💞.g5

Prince-Ali-007
 

مُسکراہٹ بھی اِک دُعا ھے ۔۔!! دِیا کیجیے ۔۔۔!! لِیا کیجیے ۔۔۔!! 🙏🙏🙏 Bye.j1

Prince-Ali-007
 

_آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگایۓ گا,😔" _میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں💔"

Prince-Ali-007
 

میں ہنسا بھی, میں گڑگڑایا بھی,😑 وہ نہ یوں ٹھری,اور نہ یوں ٹھری"..!!😔💔 .g5

Prince-Ali-007
 

میں ہنسا بھی, میں گڑگڑایا بھی,😑 وہ نہ یوں ٹھری,اور نہ یوں ٹھری"..!!😔💔 .g5

Prince-Ali-007
 

زندگی بھر کے امتحان کے بعد________ وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا__________💔 .i5

Prince-Ali-007
 

ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌ جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے💔🔥 .g5

Prince-Ali-007
 

گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا✔💯 یہ دن نا سہی چلو ہم ہی سہی...🔥⁦⁩💔 .j1

Prince-Ali-007
 

کچھ الگ تھا کہنے کا --------- انداز ان کا کہ سُنا بھی کچھ نہیں --- کہا بھی کچھ نہیں کچھ اس طرح بکھرے --- اُن کے پیار میں ہم کہ ٹوٹا بھی کچھ نہیں اور بچا بھی کچھ نہیں 🌷❤🌷 .i5

Prince-Ali-007
 

ہم اس کی غلطی تھے____, صاحب 😊😊 💔💔🔥🔥 اس نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی 🔥🔥 .i6

Prince-Ali-007
 

چاہنا غلط نہیں __❤ چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے🌚 💯👉💯 .i5

Prince-Ali-007
 

Jise tum berukhi samjhty ho hmm us ko Ahtyat kehty h .i5

Prince-Ali-007
 

*محبت کرنے والوں میں اور کچھ ھو نہ ھو ایک بات تو ھوتی ھے بے ادب نہیـں ھوتے پتھر جیسے سخت نہیـں ھوتے جتنا بھی دل دکھائیں کبھی دل سے بددعا نہیـں دیتے .......!!!*💞💞💞
*ذاتی خیال* (Ali)

Prince-Ali-007
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں.... وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔 .i5

Prince-Ali-007
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!! جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔 .i5

Prince-Ali-007
 

انگلیاں ہماری وفا پر مت اٹھاؤ اے لوگوں...!! جس کو شک ہو وہ ہم سے نبھا کر دیکھ لے...!! .i5

Prince-Ali-007
 

درد دیتی ہے تیری خاموشی مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا .j1

Prince-Ali-007
 

کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕 پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے...!!💕 تجھے ٹوٹ کر چاہا ہےاور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕 ایسے ہی ہیں جاناں ہمارے انداز محبت کے...!!💕 .i5