Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا. بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ... 💔💔💔💔💔💔 .i5

Prince-Ali-007
 

جلا کے لکڑیاں گیلی میں کیوں دھواں کرتا وہ دِل کی بات تھی اُس کو کہاں کہاں کرتا🔥😏.i6

Prince-Ali-007
 

میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤! سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔 .i5

Prince-Ali-007
 

کبھی تو مجھے تم بھی اکیلا چھوڑا کرو۔۔۔۔😔😔 اے تنہائی سب روٹھ جاتے ہیں مجھ سے کبھی تم بھی روٹھا کرو۔۔۔ .i5

Prince-Ali-007
 

ایک چاہت ہوتی ہےـ اپنوں کے ساتھ جینے کی ..💕💕 💦💕ـــــــــــــــــــــــــــــــــ•||• ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے۔۔۔ 💕💕 .i5

Prince-Ali-007
 

میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤! سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔 .i6

Prince-Ali-007
 

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔 ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢

Prince-Ali-007
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔 حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔 1

Prince-Ali-007
 

ہمدردی دے کر......اعتبار لیتا ہے انسان جیسا بھی ہو مار دیتا ہے😶

Prince-Ali-007
 

محبت کا شوق نہ رکھیئے،،،__________،،،صاحب،،،_ اس میں سانس آتی نہیں اور،،،________،،،جان جاتی نہیں،،،_❤❤ .i6

Prince-Ali-007
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔ جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔 .i5

Prince-Ali-007
 

بہت کچھ جان کر خاموش رہنا...❤ - " میرا سوچا سمجھا فیصلہ تھا.....❤ .r1 by

Prince-Ali-007
 

وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے .i5

Prince-Ali-007
 

اور آج ہم انتقال کرگۓ آپ کے لیے! چاہیں تو سوگ منائیں چاہیں خوشیاں🙂 *A#

Prince-Ali-007
 

وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی محسن🍁 آج تنہا ھے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا ھے💔 .j1

Prince-Ali-007
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥 وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥 .i6

Prince-Ali-007
 

میری سانس کا کیا بهروسہ کہاں ساتھ چهوڑ جائے میری ذات سے وابستہ لوگوں مجهے معاف کر کے سونا .j1

Prince-Ali-007
 

مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی 💔💔💔 .j1

Prince-Ali-007
 

اک شام ______ تیرے نام کی دہائی دے کر 😏 مر جاو گا ____ تجهے مستقل جدائی دے کر🙏 .i6

Prince-Ali-007
 

شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے🙂🙂🔥 یہ ہر کسی سے کی نہیں جاتی۔۔۔۔۔۔💔🌚💯 .i5