Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

کسی دن ہم مر جاۓ گے😒 تمہیں لگے گا آف لا ٸن ہے ہم.....! ____________💔🔥 .i6

Prince-Ali-007
 

ہم کو معلوم نہیں محبت کے تقاضے لیکن ہم نے تیرے سوا ہر بات بھلا رکھی ہے .j1

Prince-Ali-007
 

تنہا ہے اور تنہا ہی چلے جائے گے بد نصیب ہے مگر بے وفا نہیں.i6

Prince-Ali-007
 

.......میری فکر اور وہ بھی ان کو....... ....اے دل نادان""جسٹ شٹ اپ.....!!!😕😕 .i6

Prince-Ali-007
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا.. مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔 .i6

Prince-Ali-007
 

ہمارے #بعد بھی تم #قہقہے #لگاتی ہو😃😄 تمہارے #بعد تو ہم #بات بھی #نہیں کرتے😷😷 .j1

Prince-Ali-007
 

اب اٹھا بھی لو جنازہ... . . لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے...💔

Prince-Ali-007
 

خوابوں کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے ایسی تنہائی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے .j1

Prince-Ali-007
 

ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے .i6

Prince-Ali-007
 

اک تمہارے سوا کون ہے میرا یہاں پھر تنہا کس کے سہارے چھوڑ جاتے ہو .i6

Prince-Ali-007
 

اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض 💯غالب نہ تم آئے نہ نیند آئی نہ چین آیا نہ موت آئی 💔 .i6

Prince-Ali-007
 

بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں* *درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں* 😭😭😭😭😭😭😭 *کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی* *جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں* .i6

Prince-Ali-007
 

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کےلیے .j1 آ

Prince-Ali-007
 

دعا کرتا ہوں تیرا ہر درد میرا ہوجاےٙ میری ہر خوشی تیری ہوجاےٙ 💔.i6

Prince-Ali-007
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!! جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹️ .k1

Prince-Ali-007
 

تیرے وجود سے ہیں گلشن کی رونقیں ساری🌹
تیرے بغیر دنیا کو ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویران لکھیں گے🌹
Ali.k1

Prince-Ali-007
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔

Prince-Ali-007
 

کسی سے کوئی تعلق نہی تیرے سوا....
میں ہمیشہ تیری محبت کے اعتکاف میں ہوں......i6

Prince-Ali-007
 

مرشد وہ کہتی رہی تم میرے ہو
مرشد مگر مجھے سننا تھا میں تمہاری ہو 🔥

Prince-Ali-007
 

غم دے کر پھر دلا سے کیسے؟
یہ تسلّی____ یہ تماشے کیسے۔۔.i6۔💔