غم دے کر پھر دلا سے کیسے؟
یہ تسلّی____ یہ تماشے کیسے۔۔
۔💔
یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,💔
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے۔
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے۔💔🚶
صاحب چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے
جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جاے Allah Hafiz
کسی صورت اُنہیں نفرت ہو ہم سے ہم اپنے عیب خود گِنوا رہے ہیں.. 
🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿
*تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا*
*ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا*
*کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں*
*کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا*

🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔
اک مدت کے بعد جو آؤ گے سامنے
نظریں پھرا لوں گا میں تمہاری طرح
معافی چاہتا ھوں , الفاظ نہیں مل رھے صاحب...💔
آج درد لکھ دیا ھے , بس محسوس کیجئے...💔
میں چھپکے سے مر گیا💔
نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ
فرصت اگر ملے تو پڑھنا مجھے ضرور
میں تمہاری الجھنوں کا مکمل جواب ہوں
لمحے لمحے میں بسی هے تیری یادوں کی مھک......
یه اور بات هے کے آنکھوں سے دور رهتے هو تم...🍁
تم تو وفاؤں کا سمندر ہوا کرتے تھے
پھر کس سے سیکھ لیا محبت مین ملاوٹ کرنا
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
مجبور نہیں کرتے تمہیں بات کرنے پر
چاہت ہوتی تو دل تمہارا بھی کرتا.🍁
ساتھ چھوڑ کر جانے والوں نے یہ سبق سکھایا ہے. ۔
آنے والوں کو اوقات___میں___رکھنا...🔥🔥🔥🔥
#صرف ایک بار آؤ میرے____😞
دل میں ❤️
____💔 اپنی محبت دیکھنے............ 😥😣
__🍁 ___💔 🔥......... اگر پھر لوٹنے کا ارادہ ہو تو ہم خود چھوڑ آئیں گے😞😭
😢
جلا 💔 دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی
وفا کو سلام💔
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی__💔💔
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے,,,🔥
🔥
👈
روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے 😪😪😐
کاش کوئی ہوتا ہم کو بھی منانے والا 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain