مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
💔💔💔
تیری دہلیز پہ ...... اقرار کی امید لئے،
پھر کھڑے ہیں تیرے انکار کے مارے ہوئے لوگ...!
چلو اچھا ہی ہوا ختم ہوا تماشہ
ہم دونوں پر بوجھ تھی شاید محبت
💔
تیرے لگاۓ ہوۓ زخم کیوں نہیں بھرتے
میرے لگاۓ ہوۓ پیڑ سوکھ جاتے ہیں"🥀 
جب باتیں بہت ہوں، مگر سننے والا کوئی نہ تو وہ الفاظ آنسوؤں بن کر آنکھوں سے ادا ہوتے ہیں😊 
بہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت
زخم کا کوئی نشان نہیں اور تکلیف کی کوئی انتہا نہیں

کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں💔
اب عرصے سے اجنبی ہے ہم......
🌺🌺👈🏻
خــــــواب آنکھــــوںسے گئے نیند راتوںسے گئی
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوںسے گئی 💔
*مر گئے ... اور مُکر گئے ... میں کوئی فرق نہیـــــــــں ہوتا ... جیسا مر گیا ... ویسا مُکر گیا ... دونوں صورتوں میں آپ بے بس ہیــــں ... آپ کچھ نہیـــــــــں کر سکتے .......!!!*💞💞
کتنے برسوں کا سفر خاک ہوگیا ؟
اس نے جب پوچھا،کیسے آنا ہوا !
💔🔥
مغرور نہیں بس دور ھوگیا ہوں،
ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں..
🚶
*💔خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!💔*
*💔میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا💔*
اسلیئے اور کسی شخص کو چاہا نہ گیا
ہم تیرے بعد محبّت کو گناہ کہتے رہے
تمہارے بعد جس کا جی چاہے رکھ لے مجھے..
جنازہ اپنی مرضی سے کہاں کندھا بدلتا ہے..
شا ید عرش سے اترے ہیں یہ لوگ🔥
جو کہتے ہیں کہ میں خراب ہوں🥀🚬🖤 
وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...
💫 *جب وہ توڑتا ہے تو پہلے سے زیادہ مضبوط جوڑتا ہے ٹوٹنے کا سفر مشکل ہوتا ہے لیکن اختتام بہت خوبصورت ہوتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!!*💞💞💞
*کبھی کبھی کچھ یادیں کچھ باتیں ... کانچ کے ٹکڑوں کی طرح آپ کے سامنے بکھری پڑی ہوتی ہیــــں ... اور آپ ننگے پاؤں ان پر چل رہے ہوتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
🌹🌹کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے🌹🌹
🌹🌹کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain