Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!💯✔✔.j6

Prince-Ali-007
 

یہ ٹھیک ہے در بدر پِھرے گھر نہی گٸے
لیکن تیرے بغیر ___________ ہم مر نہی گٸے.j1

Prince-Ali-007
 

Last post Jane anjane m kis ka Dil dukha ho tu maaf KR Dena .i5 .r1 khush raho Allah Hafiz wase b ab Damadam bore ho gya h Ab nhi aoguga .i6 bye

Prince-Ali-007
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯 جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...💔🔥 💦💯 .i6

Prince-Ali-007
 

*اے موت اک تیرے سوا.*😊
*سب انتظار ختم ہو گئے.*🙃💔🔥
*_#_❣️🥀😊💯✍️*_

Prince-Ali-007
 

😄نہ کوئى عشق💔 نہ کوئى غم💜.i5ديکهو .j1کتنے خوش ہيں هم🔥

Prince-Ali-007
 

*اپنے دٌکھ اور درد کسی دوسرے سے نہ کہیے گا ، وہ اٌن دٌکھوں کے عوض آپ کو خرید لے گا ... اور بدلے میں نئے دکھ دے گا .....!!!*💞💞

Prince-Ali-007
 

*چاہت،فِکر،احترام اور وفا* 💫🌸
*انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنایا* 🔥🥀.i6

Prince-Ali-007
 

💚💚💚💚💚💚
*آپ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیــــں ... یہ کوئی بڑی بات نہیـں ہے ... آپ نے خود کو کتنا سمیٹا ہوا ہے ... یہ بڑی بات ہے ......!!!*
💚💚💚💚💚💚

Prince-Ali-007
 

عجیب کشمکش ہے زندگی
جو نہ مل سکے وہی چاہیے:
💔✔💯

Prince-Ali-007
 

#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!💯✔✔

Prince-Ali-007
 

تھوڑی سی تو زندگی تھی ۔
کیا تیرا بچھڑنا ضروری تھا؟💔😭
💔

Prince-Ali-007
 

کسی کو کیسے دوں میں بنا تیری اجازت کے
یہ دل تیری امانت ہے خدا کے واسطے آجاناَ.j1

Prince-Ali-007
 

دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا.i6

Prince-Ali-007
 

اس سے کہو وہ مجھے پتھر مارے
وہ پتھر جو اسکے سینے میں ہے
🤽.j1

Prince-Ali-007
 

لوگوں سے کیا شکایت ❤
🙏....🙏
ہم تو خود کو زہر لگتے ہیں🔥

Prince-Ali-007
 

*چاہت،فِکر،احترام اور وفا* 💫🌸
*انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنایا* 🔥🥀.i5

Prince-Ali-007
 

*بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل* ..!!
*نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی💔

Prince-Ali-007
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔.j1

Prince-Ali-007
 

عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے.a1