كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا
اک_تیرے_سوا_ہم_نےـــــــــچاہا_ہی_كيا_ہے💔
محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤ پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥 
پردہ نشین رہتا نہیں کوئی عمر بھر ....* *وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے .....* 
وہ میرا ہو کر بھی مجھ سے محروم رہا* *کیا کوئی میری طرح جیت کے ہارا ہوگا__؟* 🔥🔥
ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر* *ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔💔 💔💔✔️
اس نے رو کر پوچھا اجازت ہے....
میں نے ہنس کر کہا خدا حافظ...💔
پھر منتظر ہیں وہ در و دیوار لے چلو
ہاں اس گلی میں پھر سے مجھے اک بار لے چلو
دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے 💔💔💔💔
*آپ جس کے ساتھ جتنا بھی مخلص ہوں گے ... وہ آپ کو اتنا ہی زور دار تھپڑ مارے گا ... کہ آپ کا اخلاص بھی حیران رہ جائے گا .......!!!*💔🙉🤒
لوگ پتھر مارنے آئے تو وہ بھی ساتھ تھے
جن کے گناہ کبھی ہم آپنے سر لیا کرتے تھے....👌💔
: ادائیں اُن کی کــــرتی ہیں پریشان مجھ کو😘😍
نظـــر جھکا کے مسکرانا اُن کا جان لیتا ھے💝💝
💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉
صاحب👇❤
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے..👉
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤
کبھی اعتبار الفت ، کبھی ہم سے بد گُمانی
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی
جــس کے لفـظــــــــــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے۔۔۔!!
بڑے نصـــــــــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے۔۔۔!!
*کبھی کبھی ہم ایک نامعلوم سی کیفیت کا شکار ہو جاتے ھیــــں ، اور سمجھ نہیں پاتے کے کس چیز سے ناخوش ھیــــں اپنی زندگی سے ، حالات سے ، آس پاس کے لوگوں سے ، یا پھر اپنے آپ سے .....!!!*💞💞💞
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
جو *شخــص* آپ کے *کـردار*
اور *اخــلاق* سے *بغــض* رکھے
اسے *تلــوار* سے نہیــں
*صبــر* ســے ســزا دیـں 
تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا
ہم کسی حادثے میں مر جاتے😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain