ﺍﻭﺭ ﻣﮑﻤﻞ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ، ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ.......
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن
تمہیں دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم
تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا،💯🔥
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں۔🥀
-.. . ..........
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں
مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥
تم زندگی کی وہ کمی ہو💗💖
جو زندگی بھر رہے گی 💖💔
کچھ مجبوریاں ہیں ورنہ۔۔۔!!!
کہاں رہا جاتا ہےتیرے بن۔۔۔!!!
دکھ ہی ایسا تھا کہ رویا تیرا محسن ورنہ
غم چھپا کر اسے ہنستے ہوے اکثر دیکھا 💔😭
وہ اپنی مرضی سے ہم سے بات کرتے ہے 😒😒
اور ہم اتنے پاگل ہے ان کی مرضی کا انتظار کرتے ہے😔
bye
نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ💔💔
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ💔
پتا ہے کسی نے نہیں آنا واپس کبھی بھی 💔💔
مگر پھر بھی دل کو انتظار کس کا ہے 💔💘
سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔
بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے💔 دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم💔
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤❤
جو مر کر بھی پوری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔
تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا،💯🔥
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں۔🥀
-.. . ..........
❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا💞
مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے❤
*کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں ... کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی ذات تک موجود نہیـں ہوتی .....!!!
*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain