اک مدت کے بعد اس نے آواز دی مجھے.........💖
قدموں کی کیا مجال تھی دھڑکن بھی رک 💔گئی............
#__کدی__بھل__کے__حال__تاں__پچھ__لیا کر
#__تیڈے__وسدے__وقت__دے "یار" ھاسے.
💔💔
*""نہ کر ضد اس کو "یاد"کرنے کی اپنی اوقات میں رہ......!!!💞
''اے دل''
*""وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے "یاد" کرتے ہیں.....💞
❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا
کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤❤❤️
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار❤❤💓❤️💖💖
تیرے بغیر اس مو سم میں اب مزہ کہاں
اب کا نٹوں کی طرح چُبھتی ہیں دل میں بارش کی بو ندیں۔
💞💕💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞💕💕💕
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣
تمہیں کیا لگتا ہے کہ مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تمہارے سوا....
تم چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لئے..
💦
💓💓تم تو حکمت کے بادشاہ تھے لقمان 💓💓
💓💓حیرت ہے پھر بھی عشق لا علاج رہ گیا💓
تیری #چاہت سے میرا #دل❤ ہوا نہیں خالی..
#خواہش تمہیں #پانے کی #قیامت تک رہے گی.. sweeto
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤
روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے 😪😪😐
کاش کوئی ہوتا ہم کو بھی منانے والا 💔
تُو بھی ھمیں بِن دیکھے ، گزر جائے گا اِک دن ,
کچھ سوچ کے ، ھم بھی تجھے آواز نہ دیں گے
🙏
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے. !!
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔🥺
جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی__💔💔
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے,,,🔥
#Sweeto🔥👈
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
اندازِ عشقِ بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا...!!! 💔
ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے...!!! 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain