*کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں ... کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی ذات تک موجود نہیـں ہوتی .....!!!*💞💞💞
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا 🥰 میں نے تمہیں دیکھا ہے😍 اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی❣️ تو وہ ہوبہو تمہارے جیسی ہوتی🥰 اگر محبت بول سکتی💓 تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا❤ تمہیں پتہ ہے ناں تم وہ انعام ہو 💖 جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا ہے🤲 تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں ❤️ تمہاری یاد ہی اب میری زندگی ہے 💞 
پتا ھے محبت کیا ھے _____؟ کسی کے لیے چپ چاپ دعائیں کرتے رہنا
بدل لیتے ہیں لوگ بات کرنے کا طریقہ۔💔✌ جب ان کو ہماری ضرورت نہیں رہتی۔☺🔥
خاموش رہا ہماری نیکی پے زمانہ ۔✌ عیبوں کی بات آئی تو گونگے بهی بولنے لگے ۔😶
اس نے کہا مجھے بھول جا،میں نے تمہیں دل سے نکال دیا ہے سکون ملا یہ سن کر کہ کبھی تو اس کے دل میں تھے ہم💔 
پرکھــــــــا بہت گیا مجھے۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا۔۔۔ 
لوگ بہت اچھے ہیں لیکن صرف اپنے "مطلب" تک 🔥 
اس نے کہا مجھے بھول جا،میں نے تمہیں دل سے نکال دیا ہے سکون ملا یہ سن کر کہ کبھی تو اس کے دل میں تھے ہم💔 
_____🌚💔 .."اچھےلوگوں کو تو سب ہی چاہا کرتے ھیں ھے کوئی طلبگار ! بہت برے ھیں ہم...!🙂🌚
شعور کا ہے کرشمہ____یا شوق تنہائی ،،،* *کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ..!!*🌺 *_#_❣️🥀😊💯✍️*_ 
تو میرے دل پہ ہاتھ تو رکھ*❣ *تیرے ہاتھ پر دل رکھ دوں گا*❣ *_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،*🌺 *عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔*💔 *_#_❣️🥀😊💯✍️*_
by 
*محبت بھی “ ایمان “ کی طرح ہوتی ہے محبوب* *واحد نہ ہو تو “ کُفر “ ہو جاتا ہے _____! 💔🥀* *_#_❣️🥀$weeto😊💯✍️*_
اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گے* *پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے*🌺 *_#_❣️🥀😊💯✍️*_ 17 
مسئلہ حل ہوا؟ ہوا کہ نہیں؟* *ہم سا کوئی ملا؟ ملا کہ نہیں؟*🌺 *_#_❣️🥀😊💯✍️*_ 
مسئلہ حل ہوا؟ ہوا کہ نہیں؟* *ہم سا کوئی ملا؟ ملا کہ نہیں؟*🌺 *_#_❣️🥀😊💯✍️*_
جو باتیں پی گیا تھا میں ❤ جناب ❤ وہ باتیں کھا گیئں مجھ کو 
میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں، میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں...!!! 
آج شب برات کی رات ہے اس رات همارے اعمال نامے الله عزوجل کی بارگاه میں پیش ہوتے ہیں اگر جانے انجانے میں میری طرف سے آپ کی کوئی غیبت چغلی یا دل آزاری ہوئی ہو تو الله عزوجل کی رضا کی خاطر مجہے معاف فرما دیں 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain