مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 
میرے اندر کی کہانی سے کہاں واقف ہیں لوگ
کہتے ہیں مجھے ہايے یہ شاعرہ ہے ؟؟ 🥀
۔بس اپنا خیال رکنا ہمیشہ یاد ✍️🙏رکنا...,.,....... ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮫ ﻣﺠﮭﮯ .. ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﯿﮟ .. ﺑﯿﺘﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﺎ .. ﺍﮎ ﺧﻂ ﭘﮍﺍ ﮬﻮﺍ ﻣﻠﮯ ..!! ﻟﻔﻆ ﻣﭩﮯ ﻣﭩﮯ ﺳﮯ ہوﮞ .. ﺭﻧﮓ ﺍﮌﺍ ﺍﮌﺍ ﺳﺎ ہو .. ﻟﯿﻜﻦ ﻭﻩ ﺍﺟﻨﺒﻰ ﻧﮧ ہو.💔...!!!
اک نظر مڑ کے دیکھنے والے،،، کیا یہ خیرات پھر نہیں ھوگی 
ایسے بادل تو پھر بھی آئیں گے،،،، ایسی برسات پھر نہیں،ھوگی 
میرے"رب"کا فرمان ھے.
کسی کو تکلیف دےکرمجھ سے اپنی خوشی کی "دعا"مت کرنا.
"لیکن"
اگرکسی کوایک پل کی خوشی دیتے ھو.تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا.
("سبحان اللہ"

کبھی ٹُھکرا نہ .... ایسے سائل کو جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں🖤
💔🔥میـــں نے اس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○ اس نے کــــہا تھـــا اپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
میں نے کبھی بھی کسی کا دل نہیں 😕😕توڑا مگر کسی نے بھی کبھی میرا دل نہیں 😕😕جوڑا
کسی کوبھول جانےمیں (محبت مختصربھی ہو) زمانےبیت جاتےہیں۔
پتا ہے میں کیا چاہتا ہوں کہ تجھے میری قبر بھی نہ ملے 💔 
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا 
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔 تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔 
حسرتِ دیدار" بھی کیا چیز ھے..............صاحب! وُہ سامنے ہوں تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا !
اب ممکن نہیں کے تم خوش رھو گی۔ ھاں کچھ وقت لگے گا یار۔ اب کرنا بی کرو پر دل نہیں بہلے گا۔ ہوتے ھے کچھ لوگ جو کرجاتے ویران
ضروری نہیں کے محبت میں روز باتین ہوں......!!! اگر دل سچا ہو تو محبت ھمیشہ زندا رھتی ہے...!!!
ذرادیکھو تو دروازے پہ دستک کون دیتا ہے😔 محبت ہوتو کہہ دینا،یہاں اب ہم نہیں رہتے🙂 
تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ ..💕 تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ ..💕 
کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!!💔 
پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا؟؟💔 وہ مسکرا کر بولے پہلے تمہارے تھے کیا؟؟؟؟۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain