انتظار یار میں زندہ ہیں خدایا ورنہ* *کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر* 
کاش دکھ کا بھی کوئی رنگ ہوتا💔😥 پر دکھ کی تو بےآواز آہیں ہوتی ہیں😊💫 آنسو ہوتے ہیں اور بےحد اذیت 😭
تم میرے لئے سبھی کچھ ہو اور سبھی کچھ مِلا نہیں کرتا. 
اب آواز بھی دو گے تو نہیں آ ئیں گے ٹو ٹنے والے قیامت کی انا رکھتے ہیں۔. 
عشق میں تہذیب کے ہیں اور ہی کچھ فلسفے تجھ سے ہو کر ہم خفا خود سے خفا رہنے لگے. 
کہ زندگی نے ایک بات تو سیکھا دی کہ ہم کسی کے لیے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے 
میری زندگی سے کھیلنا سب کی فطرت سی بن گئی ہے کاش میں کھلونا بن کر بکتے ۔۔۔تو کسی ایک کے ہوتے۔۔۔۔💔✔️
اِک جھو ٹ میں نے تم سے کہا مجھے نفرت ہے تم سے ایک جھوٹ تم بھی کہہ دو،تمہیں محبت ہے مجھ سے 
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں 💔
ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ 
ضروری نہیں کے محبت میں روز باتین ہوں......!!! اگر دل سچا ہو تو محبت ھمیشہ زندا رھتی ہے...!!!
ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں 🌷🌷🌷🌷🌷 💞پر جہاں تم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں🌹🌹🌹🌹 
ﭼﻠﻮ ﯾُﻮﻧﮩﯽ ﺳﮩﯽ۔۔۔۔ ﺗُﻢ ﮨﻢ ﺳﮯ۔۔۔۔ ﮨﻢ ﺗُﻢ ﺳـﮯ ﺑﺪﮔُﻤﺎﻥ ﺳﮩﯽ۔۔۔۔ ﻟﻄﺎﻓﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭ ﮨﯽ ﺟﺎﺋـﮯ ﮔﺎ۔۔۔۔ ﺧُﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﻣﭧ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔۔۔۔ ﯾﮧ ﺩِﻝ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﻢ ﺟﺎﺋـﮯ ﮔﺎ 
مکمل چھوڑ دو مجھ کو ⚘ یا پھر میرے ہو جاو ❤ مجھے تکلیف دیتا ہے۔ ⚘ کبھی کھونا کبھی پانا ❤ ᯓᬊ*
کبھی تو مِل پہلی ملاقات کی طرح۔۔۔۔۔!!!💔 💔بگڑا ہی رہتا ہے۔۔۔۔۔۔کیوں حالات کی طرح۔۔۔۔!!!💔 💔وہ اِک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا۔۔۔۔۔!!!!💔 💔وقت تو دیتا ہے۔۔۔۔۔۔مگر خیرات کی طرح۔۔۔!!!💔
اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سنو اس نے دن کو رات کہا اور ہم سو گٸے.... 
کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا 
سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤ جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤ 
رو برو ملو گے تو قائل ہو جاو گے جناب دور سے ہم زرا مغرور دکھائی دیتے ہیں
آج چھیڑو نہ نبھانے کی باتیں_ آج ھم دُکھ سے بھرے بیٹھے ھیں_ 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain