دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا ، فرق صرف اتنا تھا وہ پتھر تھا جو سلامت رہا ، یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا 
خدا کرے صدیوں تک سلامت رہے ۔۔!! وہ محبت جو مجھے تیرے نام سے ہے❤ 
وہ مجھے مکمل توڑ کر بولا، ایسا بھی کیا کر دیا میں نے۔💔
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے 
_تم کیاجانو گے ہماری دوستی کی گہرائی کو اے دوست ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں اور جب دور ہوتے ہیں تو دعاکرتے ہیں 
اے ہجر تو ہی کرلے کوئی شکل اختیار بچھڑے ہوؤں کو لوٹ کے آنا تو ہے نہیں 
مطلب کی دنیا تھی اس لئے چھوڑ دیا سب سے ملنا❣ 👈ورنہ یہ چھوٹی سی عمر تنہائی کے قابل نہ تھی👉 
بہت تھے میرے بھی اس دُنیا میں پھر عشق ہوا اور ہم لاوارث ہوگئے 
تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ ..💕 تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ ..💕 
وہ سارے جہاں کی خوشیاں، وہ تــیــرا مجھے یار کـہنا،💓
تیرا حق ہے مجھ پہ ۔۔۔۔۔۔۔تیرا ہی رہے گا 💕💕 "محبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے ملی جائے 💕💕 
کچھ" باتوں سے "لاعلمی" ہی بہتر ھوتی ہے کیونکہ "معلوم" ھونے پر ھم دکھ کے "دریا" میں اتر جاتے ہیں.....!!!*💞💞
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا,
اپنوں کے ساتھ وقت کا پتا نہیں چلتا لیکن وقت کے ساتھ اپنوں کا پتہ ضرور چل جاتا ہے 
نظر جسے ڈھونڈتی تھی وہ راستے میں یوں ملے!!💔 ہم نظر اٹھا کے تڑپ گئے💔 وہ نظر جھکا کر گزر گئے
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!! 💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓💓
ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤ بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے 
مقدر کے آ گے کب کسی کی چلتی ہے دُعا ؤں سے اگر یار ملتے تو ہر عا شق ولی ہوتا۔ 😢😢😢
اس نے مجھے ایسے چھوڑ دیا غالب😞 جیسے رستہ ____کوئی گناہ کا ہو!!!💔
ﺳﻨﺎ ﺗﻮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﭘﮧ ﻟﻮﮒ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﮐﺮﮮ ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﻧﮧ ﮨﻮ 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain