ﺗﻢ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮩﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﻧﮩﯿﮟ
دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجیے* *جو آپ کا نہیں ہے اسے جانے دیجیے* 
Roz Roz na sehi magar kBi kbi wo shakhS hmy socHta tO hoga 
تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤ ❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
کیا اس سے زیادہ تکلیف دہ بھی کچھ ہوتا ہو گا کہ ... وہ جس سے محبت کی جائے ... وہ جس کی عادت ہو جائے ... وہ جس کے بغیر زندگی کا تصور بھی ناممکن ہو ... وہ جو آپ کا فخر ہو ... وہ جو آپ کا غرور ہو ... وہ جو آپ کی ضد ہو ... اسے اپنی آنکھوں کے سامنے جاتا ہوا دیکھا جائے ... تب جب تم جانتے ہو کے اس کے بغیر تم زندگی گزار تو سکتے ہو پر جئ نہیں سکتے ...!
جا نے کیا ایسی بھی چا ہت ہمیں تم سے تھی ہم نے آ خری خوا ہش میں بھی تیری محبت مانگی۔ 
تیرے وجو د کی خو شبو بسی ہے سانسوں میں یہ اور بات ہے نظروں سے دُور رہتے ہیں۔ 
وہ جن میں چمکتے تھے وفا کے آ نسو یقین جا نو وہ آ نکھیں بے وفا نکلیں۔ 
حقیقت تو بن نہ سکے... چلو داستاں ھی سہی. 
محبت بھی زندگی کی طرح ہوتی ہے ہر موڑ آسان نہیں ہوتا ہر موڑ پر خوشی نہیں ہوتی پھر جب ہم زندگی کا ساتھ نہیں چھوڑتے تو محبت کا ساتھ کیوں چھوڑیں •"❤✨ 
تیری وفا ، وفا جاناں !!!! میری محبت کچھ بھی نہیں ؟؟ 💔 تیرا درد، درد ٹھہرا !!!! میرا زخم کچھ نہیں ؟؟ 💔 تیری بات پتھر کی لکیر !!!! میری التجا کچھ نہیں ؟؟ 💔 تجھ میں انا سمندر جیسی !!!! تو میرا مان کچھ نہیں ؟؟ 💔 تیرا غم ، غم ہوا !!!! میرے آنسو کچھ نہیں ؟؟ 💔 تیرا وجود سب کچھ جاناں _____!!!! کیا میری ہستی، کچھ بھی _____؟؟؟ 💔 تیری وفا ، وفا جاناں !!!! میری محبت کچھ بھی نہیں ؟؟😷 😷 
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔 کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔
سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں سب دل رکھنے کی یہ باتیں ہیں 🌺 کب کون کسی کا ہوتا ہے؟ سب اصلی روپ چھپاتے ہیں 🌺 احساس سے خالی لوگ یہاں لفظوں کے بس تیر چلاتے ہیں 🌺 خلوص و محبت ,مہرو وفا سب رسمی رسمی سی باتیں ہیں 🌺 ہر شخص خودی کی مستی میں بس اپنی ہی خاطر جیتا ہے
وقت مہربان ہے تم پر .......💓 تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب....💔
ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮈﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ،.ﺟﺐ ﮐﮯ ﺗﻢ _______ ﻣﯿﺮے ﮨﻮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ.!, 
اٹها کے سر پہ نہ رکهو ہر شخص کو تم مقام جس کا جہاں ہو اسے وہاں رکهو
ﺟﻨﺎﺯﺍ ﺩﯾﮑـﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﺑﻮﻝ ﮨﯽ ﭘﮍا ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ۔۔۔۔❣ ﻭﮦ ﮨـــــﯽ ﻣﺮﺍ ھﮯ نا ___ ﻧﮧ ﺟــﻮ ﻣﺠـــــﮫ ﭘـــــﮧ ﻣــﺮﺗﺎ ﺗـــﮭﺎ۔۔۔۔۔❣ Ali😔💔🔥
تیری دہلیز پہ ............ اقرار کی امید لئے__💔💔 پھر کھڑے ہیں تیرے انکار کے مارے ہوئے لوگ,,,🔥
🔥👈
میری چا ہت نہیں بیتی ابھی کچھ بھی نہیں بدلا اگر چا ہو،اگر سمجھو،میری ما نو ،تو لو ٹ آ ؤ۔ 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain