Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

وہ جنہیں ہم نے سو نپی ہیں دل کی ساری د ھڑکنیں وہ اپنا اایک پل دینے پے ہزار با ر سو چتے ہیں۔ .i6

Prince-Ali-007
 

کچھ اس ادا سے تو ڑے ہیں تعلق اس شخص نے کہ اِک مدت سے ڈ ھو نڈ رہا ہو ں قصور اپنا۔ .j5

Prince-Ali-007
 

ہو سزائے موت تو کیا لمحہ ہو گاوہ کہ ہم قا ضی سے آ خری خواہش تیری ملا قات ما نگیں۔

Prince-Ali-007
 

خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں سائیں..!! جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔

Prince-Ali-007
 

خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞 💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣

Prince-Ali-007
 

قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا۔۔۔ جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیو نہیں.g6

Prince-Ali-007
 

ہر کسی سے محبت ہماری فطرت میں نہیں ..! پر جب کسی کو چاہتے ہیں تو زندگی وار دیتے ہیں ..!.. .💔

Prince-Ali-007
 

میرے درد سے اخر تیرا رشتہ کیا ہے دل جب بھی روتا ہے تم یاد اتے ہو .j6

Prince-Ali-007
 

دعوے دوستی کے مجھے نہیں اتے یار💯 💕ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا..🔥

Prince-Ali-007
 

ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر چاہ کر بھی .i6رابطہ نہیں کر سکتے

Prince-Ali-007
 

تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر اب کے وہ درد ہے دل میں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں 😥

Prince-Ali-007
 

کر لی نا تسلی دل توڑکر میں نے کہا تھا اس میں کچھ نہیں تیرے سوا .a1

Prince-Ali-007
 

نہ کر سکے ہم سوداگروں سے دل کا سود ا لو گ ہمیں لوٹ گئے ،وفا کے دلاسے دیکر .i6

Prince-Ali-007
 

تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا .i5

Prince-Ali-007
 

اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی .j6

Prince-Ali-007
 

دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا ، فرق 💖صرف اتنا تھا وہ پتھر تھا جو سلامت رہا 💔.i6، یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا

Prince-Ali-007
 

جسم اس کا بھی مٹی کا ہے میری طرح پھر کیوں میرا ہی دل تڑپتا ہے اس کے لئے 💔💘

Prince-Ali-007
 

سوکھے پتوں کی طرح بکھڑے ہیں ہم تو کسی نے سمیٹا بھی تو صرف جلانے کیلئے۔ .i6

Prince-Ali-007
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،، #ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں... .i6

Prince-Ali-007
 

لوگ بھول جاتے ہیں...ان سے کتنی محبت کی گئی انہیں کتنا چاہا گیا ان کیلیئے کیا کچھ چھوڑا کیا کچھ داؤ پہ لگایا گیا..کتنی راتیں جاگ کر گزاری گئی کتنی صبحیں انگاروں پہ گزریں کتنے آنسو بہائے گئے ، کتنی اذیت سہی گئی...🔥💔 لیکن!لوگ سب بھول جاتے ہیں...بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں💔