اُداسی کے لمحات اِتنے مضبوط اور گہرے ہوتے ہیں کہ اُن پر اور کوئی بھی چیز اثر انداز نہیں ہوتی. نہ خوشی کے رنگ،نہ ہمدردی کے جملے،نہ محبت کے بول۔ آپ اُداس ہیں تو بس اُداس ہیں یعنی پوری کائنات اُداس ہے۔
🌹بہانے بہانے سے ہم تیری بات کرتے ہیں 🌹ہر پل خیالوں میں آپ سے ملاقات کرتے ہیں ♥️♥️ 🌹اتنی بار تو آپ سانس بھی نہیں لیتے 🌹جتنی بار ہم آپ کو یاد کرتے ہیں 💕💓
💕میرے دل میں__ کاش تُو اُتر جائے💕 💕میں دیکھو آئینہ ___اور تُو نظر آئے💕 💕تُو ہو سامنے اور یہ ___وقت ٹھہر جائے💕 💕ہائے یہ زندگی---- تُجھے __دیکھتے ہی گزر جائے💕❤🥰