محبت میں اتنی بے سکونی ہے کہ آپ اپنے محبوب سے بہتر شخص کے ساتھ بھی ہوں تب بھی محبت آپکو چین نہیں لینے دے گی اور وہ لاحاصل شخص آپ کے ذہن اور دل کے کسی گوشے میں چھپا بیٹھا رہے گا۔😔💔
قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں یہ ساری ہوائی باتیں۔۔۔۔۔۔ کب سچے کرتے ہیں آ گفتگو کر!! فلسفے پر،،،، جنوں پر،،،، عشق پر یہ پیار محبت کی باتیں۔۔۔۔۔ تو بچے کرتے ہیں۔۔۔! #🥀🖤