لاکھوں حسین____سامنے آئیں بھی تو کیا•••••
آنکھوں کو سی لیا ہے تمھیں دیکھنے کے بعد••••
رشتے نبھانے کیلیئے وعدوں یا قسموں کی ضرورت نہیں
دو خوبصورت دل ہوں❤❤
ایک اعتماد والا ❤ دوسرا احساس والا❤
کہہ دو اسے جدائی عزیز ہے تو روٹھ جائے وہ ہمارے بن جی سکتا ہے تو ہم بھی مر نہیں جائیں گے 💔
رشتے توڑنے تو نہیں چاہئے 😔
مگر جہاں قدر نہ ہو وہاں نبھانے بھی نہیں چاہئے❤🥀
🥀ALLAH Hafiz❤
حسرت کچھ اور، وقتِ اِلتجا کچھ اور
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں💔
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے 💔
رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو 💔
وہ جانتا تھا کہ اس کے قریب آتا ہر شخص میری روح کو چھبتا ہے۔۔۔۔۔۔پھر بھی اس نے پرواہ نا کی.. 💔💔
میں نے لوگوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے💔🥀
کیونکہ لوگ وہ نہیں ہوتے جو نظر آتے ہیں.💔🥀
❤میرے دل کی مجبوری کو____الزام نہ دے....❤🥀
❤مجھے یاد رکھ بیشک میرا___نام نہ لیں ❤🥀
یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے❤🥀
❤میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے❤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain