#ہمہاری_سادگی_کو_دیکھ_کر_راستہ_نہ_بدل_لینا..! ❤ #صاحب #ہم_دل_کے_شہزادے_ہیں_مقدر_تو_خدا_لکھتا_ہے..! ❤
کیا پایا_____ ہم نے صدیوں کی_____ محبت سے ❤🥀
اک شاعری✍️ کا ہنر دوسرا رات بھر جاگنے کی سزا💔🥀
بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو روٹھ جانے کا صاحب❤🥀
بس اتنا ہی کہہ دوکہ اب دل میں جگہ نہی تمہارے لیے❤🥀
•° 🧚🏻♀🧿🥀°•
نہ کسی کے رپلائی کی خوشی🙈
نہ کسی کے اگنورکا غم😏
💞اَلحـمـدُاللّٰـه💞
اب اپنی ہی دنیا میں مست ہیں ہم ♡ •° 💕
❤️💜💙💚💛🧡🔥