Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Turkish Celebs image
P  : کبھی گُلاب تو کبھی چنبیلی کے ساتھ آتی تھی وہ لڑکی خوشبوؤں کی ریلی کے ساتھ - 
Beautiful People image
P  : 🌺ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ...💕 ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ - 
Beautiful People image
P  : خوبصورت تو پہلے بھی بہت تھی وہ لیکن ہم نے چاہا تو عجب رنگ کا نکھار آیا ان - 
💞اک خواب سرہانے رکھ دو نا
    آج مجھ پر عنایت کر دو نا
💞ذرا چپکے سے خاموشی سے
    تم اظہار محبت کر دو نا
💞خود کو کر کے دیوانہ سا
💞میرا پیار آمر کر دو نا
💞میں پیار میں ڈوبا صحرا ہوں
    تم مجھ کو سمندر کر دو نا
💞میں یوں ہی اداس رہتا ہوں 
     تم خود کو منزل کر دو نا
💞میری غزلیں ساری آدھوری ہیں
    تم ان کو مکمل کر دو نا
😍❤️✍️
P  : 💞اک خواب سرہانے رکھ دو نا آج مجھ پر عنایت کر دو نا 💞ذرا چپکے سے خاموشی - 
Social media post
P  : اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں جانے کِس دھن سے وہ لفظوں کو ادا - 
Life Advice image
P  : دن تو ہمیشہ ایک جیسا ہی ہوتا ہے ہاں مگر اس کو اچھا اور برا ہم نے خود ہی - 
Beautiful People image
P  : ممکن نہیں وه بےخبر ہو جذبات سے میرے بات دل کی ہو تو دل تک ضرور جاتی ہے❤ - 
Prince-Ali-007
 

وہ لوگ دوریوں کے ہی قابل ھوتے ہیں💔
جنہوں نے اپ کی نزدیکیوں کی قدر نہیں کی😢
🌹🙏🙏🙏🌹
👉💔😢😢

زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جسں میں محبت کا جواب محبت سے....m5
ملے….!
P  : زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جسں میں محبت کا جواب محبت - 
آپ غرور کر رہے ہیں کے آپ جیسا کوٸی بھی نہیں❤🥀
”"ارے مرشد""""
ناجانے آپ جیسے کتنے ٹھکرا کے بیٹھا ہوں❤🥀
P  : آپ غرور کر رہے ہیں کے آپ جیسا کوٸی بھی نہیں❤🥀 ”"ارے مرشد"""" ناجانے آپ - 
Prince-Ali-007
 

اپنا۔"معیار"۔اور اپنا۔"اخلاق"۔اچھا رکھو...!
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس کے قابل ہوں...💯

Sad Poetry image
P  : Post by Ali 💔😔 - 
کسی کو زبردستی اپنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا.یہ تو دل کے معاملے ہیں کسی کے دل پر اپنی مرضیاں مسلّط کرنا  زیادتی ہے۔
P  : کسی کو زبردستی اپنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا.یہ تو دل کے معاملے ہیں کسی - 
Beautiful People image
P  : تلخیاں سارے زمانے کی پیئے جاتے ہیں ہم کو جینا ہے بہرحال جیئے جاتے ہیں - 
Life Advice image
P  : جہاں ناراضگی کی قدر نہ ہو وہاں ناراض ہونا چور دو .i6 - 
Sad Poetry image
P  : Post by Ali 💔😔 - 
Sad Poetry image
P  : Post by Ali 💔😔 - 
Life Advice image
P  : نظرانداز کرنا .i6 - 
Beautiful People image
P  : تلخیاں سارے زمانے کی پیئے جاتے ہیں ہم کو جینا ہے بہرحال جیئے جاتے ہیں - 
Sad Poetry image
P  : Post by Ali 💔😔 -