Beautiful People Prince-Ali-007 : سکون من!!!! وہ سکون جو تمہاری قربت میں میسر ہے وہ ان کھلتی ہوئی بہاروں میں... MORE▼بھی نہیں ،نہ چاندنی رات کی ٹھنڈی ہوا میں ،نہ دنیا کی کسی رنگینی میں۔ جاناں تمہارا لمس اس دنیا کی ہر چیز سے بالاتر ہے 🥀💕 - 7 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Prince-Ali-007 : ساری دنیا کو دور رہنے دو.💕 تم مرے آس پاس. ہو جاؤ.😊 وہ جو 'لاکھوں میں ایک'... MORE▼ہوتا ھ.💯 تم وہی ایک 'خاص❤ ہو جاؤ.💕 - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Prince-Ali-007 : محبتیں جتلائی نہیں جاتیں۔ جو جتلا دی جائے پھر وہ محبت تو نہیں ہوتی، احسان... MORE▼ہوا کرتا ہے، اور احسانوں کے بدلے اتار دیئے جائیں تو پھر کوئی امید نہیں رکھنی چاہیے۔ محبت جتنی گہری ہو اتنی خاموش ہوتی ہے دریا کی طرح ساتھ ساتھ بہتی ہے، نہ کوئی شکوہ نہ شکایت نہ کوئی لب پر گلہ رکھتی ہے۔ وہ محبت ہی کیا؟ جو بارہا باور کرا دی جائے، انگلیوں پر گنوا دی جائے۔۔ محبتوں کو سنبھالے رکھنے کے لیئے انا کو، اپنے جذبات کو، پس پشت ڈالنا ہی پڑتا ہے۔ - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Prince-Ali-007 : تیرے سینے میں دھڑکیں گے 💞 دل بن کے تجھے سنائی دیں گے کبھی جو چاہو گے ہم سے... MORE▼ملنا ہم ہو کے جلوہ دکھائی دیں گے اپنی خاموش آنکھوں کو کبھی اظہارِ محبت کی گویائی دیں گے تیرے تصور میں بسے رہیں گے نہ کسی صورت جدائی دیں گے اپنی بانہوں کی قید سے اے دلبر ہے قسم نہ تجھ کو رہائی دیں گے ❤️🫶 - 7 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Prince-Ali-007 : "محبوب" *مطلب وہ واحد شخص جس سے دو گھڑی بات ہو جائے۔۔۔تو تھکن دور ہو جائے ۔... MORE▼ہونٹ مسکرانے لگیں بے چینی دور ہو جائے ۔ مکمل سکون آ جائے ❣️ اگر محبوب تمھارے لئے باعث سکون نہیں۔۔۔ یا توپھرتم محب نہیں یا پھر وہ محبوب نہیں ❤ 🥀🖤 - 7 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Prince-Ali-007 : پارسا بھی بھٹک گئے اکثر کچھ کشش تو ہے گناہ گاروں میں - 7 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Life Advice Prince-Ali-007 : اپنے حُسن کی زکات دو؛ اُس کا مُجھ سے بڑھ کر کوئی مُستَحَق نہیں ہے!۔۔۔♥️ - 7 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Attitude Poetry Prince-Ali-007 : ذرا تمیز سے بات کرنا بھرے تمیز ہے ہم - 7 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Prince-Ali-007 : اگر آپ کو لگے کے آپ کو کسی سے محبت ہے تو پھر محبت دیجئے گا، محبت مانگنے نہ... MORE▼لگ جائیے گا۔ آپ کے لیے محبت کیا ہے مجھے نہیں پتا پر میرے لیے محبت کا مطلب ہے ساتھ رہ کر آسانی پیدا کرنا نہ کے اپنی ڈیمانڈ پوری کروانا۔ آپ کو ایسا ہونا ہے کہ پیاس میں پانی بن جائیں، دھوپ میں سایہ بن جائیں، وہ تھک کر بیٹھنا چاہے تو دیوار بن جائیں، حبس زدہ موسم میں سکون کی بارش بن جائیں، اسے کہنا نہ، پڑے بلکہ آپ سائے کی طرح ساتھ ہوں۔ اور محبت میں بس ایک کو چنتے ہیں، باقی سارا جہاں رہنے دیتے ہیں۔ محبت میں فقیری اختیار کرنا سیکھئیے، فقیر اسے کہتے ہیں جو ایک ہی در کا ہو در در مانگنے والے کو فقیر نہیں بھکاری کہتے ہیں۔۔ محبت عبادت ہے اور عبادت کیسے کی جاتی ہیں آپ جانتے ہیں، عبادت میں ادھر ادھر کا دھیان نہیں رہتا ادھر ادھر دیکھنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے۔💞 🥀🖤 - 7 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Prince-Ali-007 : اھمیت اور حیثیت آسمان جیسی ھونی چاہیئے کیونکہ زمین کتنی بھی مھنگی ھو لوگ... MORE▼خرید ہی لیتے ہیں! - 7 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Prince-Ali-007 : اپنی اُداسی مجھے دے دی اور میرے حصے کا مسکرایا تو کر - 7 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Prince-Ali-007 : روز کہتا ہوں بھول جاؤں تُجھے روز یہ بات بھول جاتا ہوں - 7 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT