Prince-Ali-007 : اگر آپ کو لگے کے آپ کو کسی سے محبت ہے تو پھر محبت دیجئے گا، محبت مانگنے نہ... MORE▼لگ جائیے گا۔ آپ کے لیے محبت کیا ہے مجھے نہیں پتا پر میرے لیے محبت کا مطلب ہے ساتھ رہ کر آسانی پیدا کرنا نہ کے اپنی ڈیمانڈ پوری کروانا۔ آپ کو ایسا ہونا ہے کہ پیاس میں پانی بن جائیں، دھوپ میں سایہ بن جائیں، وہ تھک کر بیٹھنا چاہے تو دیوار بن جائیں، حبس زدہ موسم میں سکون کی بارش بن جائیں، اسے کہنا نہ، پڑے بلکہ آپ سائے کی طرح ساتھ ہوں۔ اور محبت میں بس ایک کو چنتے ہیں، باقی سارا جہاں رہنے دیتے ہیں۔ محبت میں فقیری اختیار کرنا سیکھئیے، فقیر اسے کہتے ہیں جو ایک ہی در کا ہو در در مانگنے والے کو فقیر نہیں بھکاری کہتے ہیں۔۔ محبت عبادت ہے اور عبادت کیسے کی جاتی ہیں آپ جانتے ہیں، عبادت میں ادھر ادھر کا دھیان نہیں رہتا ادھر ادھر دیکھنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے۔💞 🥀🖤 - 11 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Prince-Ali-007 : اھمیت اور حیثیت آسمان جیسی ھونی چاہیئے کیونکہ زمین کتنی بھی مھنگی ھو لوگ... MORE▼خرید ہی لیتے ہیں! - 11 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Prince-Ali-007 : اپنی اُداسی مجھے دے دی اور میرے حصے کا مسکرایا تو کر - 11 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Prince-Ali-007 : روز کہتا ہوں بھول جاؤں تُجھے روز یہ بات بھول جاتا ہوں - 11 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Attitude Poetry Prince-Ali-007 : حقیقت تو یہ ہے کہ بعض اوقات:🥀 ہم پوری طرح مخلص ہو کر بھی کسی کے نظروں میں... MORE▼فضول اور بیکار ہوتے ہیں - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Life Advice Prince-Ali-007 : اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر - 11 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Motivational Quotes Prince-Ali-007 : 🥀PrinceAli007 Sharing 🥀 - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Prince-Ali-007 : Aslaaam Alekum Jumaa Mubarak 💞 - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Prince-Ali-007 - 11 months ago کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!خدا حافظ FOLLOW REPORT Life Advice Prince-Ali-007 : کتنا تکلیف دہ ہوتا وہ تعلق...؟؟ جس کو نبھاتے ہوۓ آپ اتنے آگے نکل جائیں کہ... MORE▼واپسی کے راستے بھی ذہن سے اتر چکے ہوں اور آگے جا کے پتہ چلے کہ اگلا شخص تو ہمارا منتظر تھا ہی نہیں ...🥺 # 🖤 - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Motivational Quotes Prince-Ali-007 : 🥀PrinceAli007 Sharing 🥀 - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Life Advice Prince-Ali-007 : 🥀حقیقت🥀 - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Life Advice Prince-Ali-007 : کتنا تکلیف دہ ہوتا وہ تعلق...؟؟ جس کو نبھاتے ہوۓ آپ اتنے آگے نکل جائیں کہ... MORE▼واپسی کے راستے بھی ذہن سے اتر چکے ہوں اور آگے جا کے پتہ چلے کہ اگلا شخص تو ہمارا منتظر تھا ہی نہیں ...🥺 # 🖤 - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Motivational Quotes Prince-Ali-007 : 🥀PrinceAli007 Sharing 🥀 - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT