میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔 ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔 ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔 لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے....
چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں🍂 خود پابند رہتے ہیں____ اسے آزاد رکھتے ہیں💖 ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے🍂 برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں💖 محّبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہو جائے🍂 ہم اپنا ہر قدم اس کے قدم کے بعد رکھتے ہیں💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain